Alamzaad (Web Special Novel) (Alm Zaad/ alm zad/ Alam Zaad)

Web Special Novel (Episode 3 added)

Mustufa Chhipa

Novel: Alam Zaad by Mustufa Chhipa (Web Special Novel)

Status: Ongoing (EP-04 has been published)

Genre: This mesmerizing narrative intricately intertwines the fervent emotions of yearning, steadfast loyalty, and the tumultuous complexities of a love triangle, creating a rich and compelling tapestry of human emotions.

Instagram: @mustufachhipanovels

بقا سے فنا تک کا سفر محبت ہے۔ اس سفر میں مسافر کو کہیں تو تندوتیز دریا کی لہروں میں گھڑے سمیت غرق ہونا پڑتا ہے تو کسی کو تپتے ریگستان کی ریت میں دفن ہونا پڑتا ہے۔ یا پھر کہیں پر انا الحق کا نعرہ لگا کر تختہ دار پہ جھولنا پڑتا ہے۔ یہ سارے امتحانات ہیں اور محبت میں بقا سے فنا تک کے سفر میں ہر مسافر کو ان امتحانوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ ان مدارج کو طے کرنا پڑتا ہے۔ یہ کہانی بھی دُنیا نامی صحرا میں بھٹکتے ایسے ہی تین مسافروں کی ہے جنہیں دھوپ کی تمازت نہیں بلکہ اُن کے اپنے اندر جلتا عشق کا الاؤ جھلساتا تھا مگر اُن جھلسے جسموں پر مرہم شفا بھی وُہ عشق ہی تھا۔ بلکل کسی پروانے کی طرح جو شمع کے گرد گھومتے گھومتے اُسی میں جل کر خاکستر ہونے پر بضد ہے مگر اُس سے دوری اُنہیں گوارہ نہیں کیونکہ محبت تکمیل خواہشات کا نام نہیں ہے۔ محبت تو تشنگی ہے محبت تو یہ ہے کہ آپ اپنے اندر جھانکیں اور اپنے محبوب کو دیکھ لیں۔ دل چاہے تو اس کو سامنے بٹھا کر ڈھیروں باتیں کریں۔ چاہے وہ آپ سے کوسوں دور ہو۔ محبت میں دوریاں اور فاصلے نہیں ہوتے۔ محبت تو زمان و مکاں کی قید سے آزاد ہوتی ہے کیونکہ محبت تو سرشت آدم ہے۔

NoteIf it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste it there.)

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *