Complete Novel

Syeda Maria Naseer

Genre: Romance
Trope: Childhood love

یہ کہانی ہے محبت کے گِرد گھومتے اُن کرداروں کی جن کی تقدیر نے اچانک پلٹا کھایا تھا اور اُن کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا تھا۔محبت دِل کے دروازے پر ایک ہی دستک دیتی ہے اور خوش قسمت وہی ہوتا ہے جو آگے بڑھ کر دِل کے در واع کردے ورنہ صرف پچھتاوے باقی رہ جاتے ہیں۔ یہ ناول ہے زندگی کے نشیب و فراز اور رنجِ حیات کی راہ میں آنے والی مُسرّتوں اور اُلفتوں کی ایک نئی داستان۔






2 Comments

  1. A novel that touches heart in a different way, it teases you at times. You get angry at female lead. And yet calmness of male lead balances it.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *