Complete Novel

Mehrulnisa Shahmeer

novel cover, book cover

Novel: Bakht by Mehrulnisa Shahmeer

Genre: Romance, Suspense

Theme: Self love, Tragedy, Murder mystery

Instagram: @mehrulnisa_ shahmeer _official

کچھ ہیرے نوکیلے بھی ہوتے ہیں ، سب ہی نمائش کی خاطر نہیں پہنے جاتے ۔ ۔ ۔کچھ ہاتھ قتل بھی کرتے ہیں ، سب ہی رنگوں کو بکھیرنا نہیں جانتے ۔ ۔ ۔کچھ جادو فطرتاً بھی کیئے جاتے ہیں ، سب ہی غلطی سے سر زد نہیں ہوتے ۔ ۔کچھ کی ماؤں کو نوچا بھی جاتا ہے ، سب کی حفاظت میں نہیں ہوتیں ۔ ۔ ۔اور ۔ ۔کچھ کو کچرے کی زینت بھی کر دیا جاتا ہے ، سب کے سب زںدہ نہیں رہ پاتے ۔ ۔مگر ۔ ۔جو زندہ رہ جاتے ہیں اور جو زندہ رہ کر بھی تنہا رہ جاتے ہیں ان سب کا کوئی نا کوئی محافظ بھی ضرور ہوتا ہے ۔ ۔اور وہ محافظ، وہ خود ہی ہوتے ہیں ۔ ۔یہی انکا بخت ہے ۔ ۔اور یہی عرش پر لکھا جا چکا ہے.






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *