Kitabon Ka Jazeera – Zindagi
کتاب سبھی ہم لوگوں کے بند پڑے ہیں خانوں میں؟
ہے زندگی کی ساری کہانیاں چپ بیٹھی ان افسانوں میں-
ان بھاری بھاری ورقوں میں چھپے پڑے ہیں راز کئی۔۔
کچھ قصے، کچھ لمحے، اور کچھ یادیں،
ہیں رنگ کئی، ہیں نام کئی
کتاب سبھی ہم لوگوں کے بند پڑے ہیں خانوں میں؟
ہے زندگی کی ساری کہانیاں چپ بیٹھی ان افسانوں میں-
ان بھاری بھاری ورقوں میں چھپے پڑے ہیں راز کئی۔۔
کچھ قصے، کچھ لمحے، اور کچھ یادیں،
ہیں رنگ کئی، ہیں نام کئی
Genre: Romance
Trope: Grumpy X Sunshine
Chapters Published: 8
Language: English
Rhea Kapoor was the kind of girl who brought sunshine into spreadsheets and smiled through deadlines. Life was pretty chill until she got transferred to the infamous Strategy & Growth Department. Suddenly, the clouds rolled in, and guess what? They looked a lot like her new boss: the ever-so-grumpy, sleep-deprived, probably-allergic-to-smiling Aarav Malhotra.
خاموشی میرے اطراف رقص کرتی ہے!!!
کسی مجنوں کی طرح ۔۔۔
کسی تھکے غمزدہ جگنو ۔۔۔۔
کسی اداس اکیلے قید کونج ۔۔۔
کسی طوفان کی تباہی کی داستان ۔۔۔
ٹوٹتے پتے کے رقص !
اور شکستہ…
UN: 00RER
Genre: Contemporary young adult, Love triangle, Slow burn ,Relationships, Spirituality, Journey to self discovery
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @naqabi_in_town
راہِ روحان کا معنی ہے روح کا سفر یا راستہ۔ انسان دنیا میں ایک مسافر ہے اس کا سفر اللہ سے شروع ہو کر اللہ پر ختم ہوتا ہے ایسے میں یہ کردار آپ کو ایمان کے گھٹتے بڑھتے سفر پر گامزن نظر آئیں گے۔ گناہ کر کے اللہ کی طرف لوٹ جانے والے۔ بار بار اٹھ کر گرنے والے۔
UN: 00IEK
Genre: Islamic, Love, Hate, Revenge, Mysterious
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @m.qalam_12
“عشقِ کامل” ایک ایسے انسان کی داستان ہے جو دنیا کی محبتوں میں اس قدر ڈوب جاتا ہے کہ خالقِ حقیقی کی یاد، اس کی بندگی اور سچے عشق سے ناآشنا ہو جاتا ہے۔ یہ حکایت اس کڑوے حقیقت کا آئینہ ہے کہ جو دل رب سے غافل ہو جائیں، اُن کے لیے واپسی کا دروازہ ہمیشہ نہیں کھلا رہتا۔
Complete Novel Sawaira Shakeel
UN: 00ssa
Genre: Melodrama, Crime, Suspense, Relationships, Personal growth, Stalking, phycological
Troupes: Past connections, Unrequited Love, slow burn, twisted plotline
Status: Complete Novel
Insta I’d: @sofiaeman._
مہرالنساء ایک سادہ کتھا ہے ، ایک عورت کی کتھا جسے کچھ اپنا ذاتی چاہئے تھا ۔ہر عورت کی طرح ۔۔۔کچھ ایسا ذاتی جو صرف اسکا ہو ، جو اس پر احسان کرکے نا دیا گیا ہو، ناہی کسی بھیک میں ۔۔۔اب چاہے وہ چھت ہو یا محبت ۔
اور سب کچھ بہتیرین تھا ، بلکل جیسا کہ مہر نے اپنے لیے اتنے سالوں میں تشکیل دیا تھا ، حتی کہ اسکا ٹاکرا ماضی کے ایک پرندے سے جان ہوا ۔۔۔
ایک دھچکا جس نے اسکی تشکیل شدہ پرفیکٹ زندگی میں ایک ارتعاش ڈال دیا ۔
Complete Novel Zaryab Mustafa
UN: 00EEL
Genre: thriller, mystery, Strong Heroine
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @usaalbukhari
کہانی زاریہ سلطان نامی لڑکی کی حالیہ زندگی کے گرد گھومتی ہے ،کہ کس طرح اسکے ماضی میں ہوئے ایک ہولناک واقعے نے اسکے حال کو اثرانداز کیا ہے ۔ اسے ماضی میں ہوئے واقعے کا پچھتاوا بھی ہے اور غم بھی ۔ یہ کہانی اسکی ثابت قدمی اور آخری وقت تک لڑتے رہنے کے متعلق ہے۔
UN: 00lni
Genre: Love triangle, Tragic story, Revenge, Childhood traumas, regret, Love story, spiritual Story
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @bint_e_hawa_hun
“ان لوگوں کے نام جن کے دلوں نے بے جا خواہشات کرتے انہیں مار ڈالا ہے “