Jawan-e-Isteqlal

UN: 001JEI

Genre: Patriotic

Status: Complete Afsana

Insta I’d: @kiran_habib7

یہ افسانہ 1965 کی جنگِ ستمبر کے پس منظر میں لکھا گیا ہے، جس میں سیالکوٹ کے قریب چاؤنڈا (Chawinda) کے میدان کی فیصلہ کن لڑائی کو تخلیقی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ کہانی صرف جنگ کے گولوں اور ٹینکوں تک محدود نہیں رہتی بلکہ اس کے ساتھ جڑی قربانیوں، دعاؤں، ماؤں کی بےچین آنکھوں اور دوستوں کے اٹوٹ رشتے کو بھی اجاگر کرتی ہے۔ مرکزی کردار عرفان اور سلیم کے ذریعے یہ دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایمان اور حوصلے کے ساتھ قلیل وسائل کے باوجود دشمن کی کثیر فوجی طاقت کو شکست دی جا سکتی ہے۔ کہانی کا دوسرا زاویہ ریما (بھارت) اور مریم (پاکستان) کی گفتگو ہے، جو دکھاتا ہے کہ جنگ صرف سرحد پر نہیں لڑی جاتی، بلکہ دلوں میں بھی لکیر کھینچ دیتی ہے۔ افسانہ اس حقیقت کو نمایاں کرتا ہے کہ وطن کی محبت کے دو رنگ ہیں: ایک اس کے لیے جان دے دینا اور دوسرا اس کے لیے جینا اصل بہادری دوسرا رنگ ہے، کیونکہ زندہ رہ کر وطن کی خدمت کرنا ہی سب سے بڑا جہاد ہے۔

Umeed Ke Jugnu – Web Special Afsana

UN: 001UKUJ

Genre: Reformative

Instagram: @amnasehr_official

status: Complete Afsana

یہ کہانی ہے آیت ابراہیم کی ،ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس کے غموں کے ہمراز اندھیرے ہیں،جو زندگی کے دکھ،مایوسی اور تنہائی کے لمحات میں ہار نہیں مانتی ،بلکہ امید کے چھوٹے چھوٹے جگنوؤں کو تھام کر آگے بڑھتی ہے ۔
یہ کہانی آپ کو بتائیں گی کہ جب زندگی صبر کا امتحان لے اور رشتے زخم بن جائیں ،تب بھی اگر اللہ پر یقین باقی ہو تو اندھیروں میں بھی امید کے جگنو جگمگانے لگتے ہیں ۔
غم کے اندھیروں میں امید کے جگنو تھامنے کے لیے آیت ابراھیم کی اس کہانی کو پڑھیے-

Dushman-e-Yaar

UN: 001DMEY

Genre: Contemporary Fiction | Women-Centric Drama | Social & Emotional Realism  

Status: Complete Afsana

Insta I’d: @shanzay_khan_official02

Description: “دشمنِ یار” ایک ایسی عورت کی سچی کہانی ہے جس نے محبت میں دھوکہ کھایا، دوستی میں زخم سہے، لیکن اپنے صبر اور بیٹے کی محبت سے زندگی کو شکست نہ کھانے دی۔
یہ افسانہ صبر، عورت کی خودداری اور رب کے انصاف پر یقین کی نمائندگی کرتا ہے۔

Kaatib

UN: 001KTBI

Genre: Inspirational Literary

Status: Complete Afsana

Insta I’d: @plotishh

اُن لکھاریوں کے لیے جو تحریری رکاوٹ کا شکار ہیں۔

Ek Yaadgar Din

UN: 001EYDN

Genre: Military comedy   

Status: Complete Afsana

Insta I’d: @rukhsar.ijaz_writes 

ایک یادگار دن ہر اس انسان کی زندگی میں آتا جو فوج میں شمولیت اختیار کرتا بالکل ایسے ہی جیسے ہمیں پہلی بار کالج یا یونیورسٹی جانے پر بیوقوف بنایا جاتا اسی طرح فوج میں بھی یہ روایت برقرار ہے۔ یہ چھوٹا سا افسانہ آپ کو ہنسنے پہ مجبور کر دے گا۔

Hausla

UN: 001SLA

Genre: Emotional, Tragedy, Coming-of-Age, Inspirational   

Status: Complete Afsana

Insta I’d: @educator547

“یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی، جو خود کو ٹوٹا ہوا سمجھتی رہی . مگر اُس کی خاموشی نے بھی دوسروں کو جینے کا حوصلہ دیا۔”
“حوصلہ اُن لمحوں کی آواز ہے، جب انسان سب کچھ ہار کر بھی دوسروں کی زندگی بن جاتا ہے۔”