Uff Wo Bhayanak Raat

UN:  001UWBR

Genre:  Horror story (True story) 

Status: Complete Novel

Instagram: @novels_editing_nk 

حقیقت پر مبنی کہانی۔ یہ کہانی شروع ہوتی ہے چار دوستوں کے گاؤں میں صرف ایک رات انجانے گھر رکنے پر، جو کہ ان کے زندگی کی سب سے بڑی بھول ہوتی ہے۔ پھر وہ اپنی جان بچانے کی خاطر کیسی اس خوفناک چڑیل کے شکنجے سے نکلتے۔۔۔۔ اس کہانی کا مقصد کسی انجان انسان پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے۔