Raqsam

UN: 001SAM

Genre: soft romance, suspense, doctor based, medical based, human trafficking, organs trafficking, smugglers, Friendship based, Mystery

Status: Episodic Novel (EP-08 published)

Insta I’d: @syed.a3928

یہ میڈیکل کی سٹوڈنٹ لائف اور ڈاکٹرز اور سرجنز پر مبنی محبت کی داستان ہے۔کہانی میں دوستی کا عنصر بھی نمایاں ہے۔ساتھ ہی انسانی اعضاء کی خرید و فروخت اور ان کے پیچھے سفاکیت کی حدوں کو چھوتے حقائق بیان کئے گئے ہیں۔کہانی میں محبت اور دوستی سے لے کر بھرپور سسپنس،مسٹری اور کئی راز پوشیدہ ہیں۔

Tasanno

UN: 001NNO

Genre : Fiction(thriller ,boss lady, hero motivational speaker , romantic & Islamic touch , flashbacks, fantasy ,story is about Hollowness )

status: Ongoing Novel (EP-08 published)

دنیائے دو روزہ میں ‘”تصنّع “‘ حقیقت سے بالاتر ہے ،اور اِسے بالاتر بنایا ہے تصنّع برتنے والوں نے ۔۔۔۔۔” ہر کہانی تصنّع آمیز ہے ہر احساس دکھاوا ہے “کوئی زخمی روح والا جہاں خود کو مضبوط ظاہر کرنے کا جعلی مظاہرہ کر کے شاکر ہو جاتا ہے وہیں کوئی ہمدردیاں بٹورنے کے لیے خود کو مظلوم اور دوسرے کو ظالم بنا دیتا ہے ۔۔۔تصنّع سے آج تک کوئی نہیں بچ پایا ،کوئی بچنا ہی نہیں چاہتا!کوئی اسے دنیا میں شمار کر لیتا ہے تو کوئی دینی اموار کا حصہ بنا لیتا ہے ۔۔۔۔”صالح عمل میں ریاء نیکی نگل لیتی ہے” اور بس عمل بچ جاتا ہے بے مصرف ۔۔۔بے سود۔۔۔۔!”بلا شبہ ربِ ذوالجلال اعمال سے بھی واقف ہے اور نیتوں کو بھی جانتا ہے “تصنّع اصلیت کو چھپا دیتا ہے ہمیشہ کے لیے نہیں لیکن کچھ عرصہ کے لیے ۔۔۔۔۔ کیونکہ ہمیشہ کے لیے کچھ نہیں ہوتا اس جہاں میں تو بالکل بھی نہیں!وہ عرصہ سیکنڈز پر محیط ہو یا صدیوں پر ۔۔۔۔۔جیسے جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ویسے ہی اصل کبھی نہیں چھپتا ۔۔۔۔۔۔ہر بھید کھل جاتا ہے اِس جہاں میں نہیں تو اگلے جہاں میں۔۔۔!

Instagram: @hamna_maryam4

Hasil-e-Zeest

UN : 001HSZE

Genre : Fiction, Suspense, Mystery, Tragedy, social issues
Main topics:-Women empowerment, bitter realities of our society and motivational
Other topics:- Hero doctor, brave and strong heroine, lawyer heroine, artist heroine, pilot hero, siblings love, family politics and many more

status: Complete Novel + Long Novel

یہ کہانی ہے!”ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی””گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی””رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچاتے انسانوں کی””سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی””زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی””دوست کا لبادہ اُوڑھے حاسدوں کی””اپنوں کی خاطر خود قربان ہوتی جانوں کی””اپنا اصل بھول کر گمراہی کی راہوں میں بھٹکتے لوگوں کی””دل میں پیدا ہوتے محبت و نفرت کے جذبوں کی””حلال و حرام میں تمیز بھول جانے والوں کی””اچھے اور برے مکافات کی””نسلوں کو برباد کرتے معاشرے کے ناسوروں کی””ڈوب کر اُبھرتی اُمنگوں کی””زندگی میں کچھ حاصل کرنے اور کچھ لُٹا دینے کی”یہ کہانی ہے،”حاصل زیست کی۔

Instagram: @wajeeha_the_autho