Bar-e-Digar Tu

UN:  001BEDT

Genre:  love story, Family drama, romantic, arrange marriage, friendship based, multiple couple, siblings Bonding

Status: Ongoing (EP-14 & 15 (Last Episode) Published)

Instagram: @shafaque_iqbal_

بارِ دیگر تُو فارسی کی شاعری سے ماخوذ ہے جس کے معنی آپ کو کہانی خود سمجھائے گی. کہانی ایسے کرداروں پر مبنی ہے جن کی محبتیں جدا ہیں نبھانے کا قرینہ بھی الگ ہے لیکن ایک چیز جو ان میں یکساں ہے وہ ہے ان کا اپنی اپنی محبتوں کو چننا اور اسی کو ترجیح دینا۔یہ داستان ہے محبت کرنے والوں کی اور ایسی محبت کی جہاں ہزار بار مواقع ملنے پر بھی کردار اس ایک محبت کو ہی پانا چاہتے ہیں۔ اس کہانی کے مرکزی کردار ہیں یسرا شیراز جو ایک مضبوط لڑکی ہے لیکن اتنی ہی جذباتی بھی جو جلد نہ کسی پر اعتبار کرتی ہے نہ کسی کو معاف، سہل حیات جس نے زندگی میں سوائے ادھورے پن کے کچھ نہ دیکھا ہے، جو غلطی سے اپنی محبت کا دل دکھا بیٹھا ہے۔ عفراء شیراز جو رشتوں کی گتھیوں میں الجھی ہوئی ہے، وہ ایک ان چاہے رشتے میں بندھی ہے جو کسی اور کی محبت ہے۔ اور بدر عالم خان جو ماضی اور حال کے درمیان میں معلق ہو کر رہ گیا ہے، نادانی میں رشتوں میں بگاڑ پیدا کر بیٹھا ہے۔ان مخصوص کرداروں کے علاوہ مزید کردار بھی بارِ دیگر تُو کا حصہ ہیں اور اس کہانی کو نئے موڑ پر لے جانے کے اہم جز ہیں۔ دیکھنا ہے یہ سارے کردار کس طرح اپنی منزلوں تک پہنچتے ہیں اور کیسے اپنی اپنی محبت کو پاتے ہیں، زندگی کیسے کھیل کھیلتی ہے اور قسمت کس طرح کے رنگ رچتی ہے۔ کون اپنی محبت کو ازل کے لئے اپنا کر لیتا ہے اور کس کی قسمت میں دائم جدائی لکھ دی جاتی ہے..

Madd-e-Muqabil

UN:  001MEM

Genre:  Spiritual, Religious, Friendship, Islamic

Status: Complete

Instagram: @iamasimplemuslim

مدِّمُقابِل کہانی ہے چار کرداروں کی جو مختلف حالات اور مسائل کا مُقابلہ کرتےہوئےاپنی اپنی زندگی میں آگے بڑھتے ہیں۔اِس میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح دُنیاوی اسباب کے ساتھ، اللہ کا قُرآن اور آپﷺ کی تعلیمات اُن کی مدد کرتی ہیں اور پھر ایک موڑ پر آکر اُن میں سے کُچھ کردار ایک انوکھے مُقابلے کا حصہ بن جاتے ہیں۔ کیا ہے یہ مُقابلہ اور کون ہوگااِس کا فاتح یہ جاننے کے لیےپڑھیے مدِّمُقابل ۔

Hidayah

UN: 001HDHY

Genre:  Love, Islamic, Romantic, Revenge, Mystery, Friendship 

Status: Ongoing Novel (Ep-11 to 13 published)

Instagram: @umme_ibrar

اللہ تعالٰی نے انسانوں کو پیدا کیا تو اس کے ذمے مختلف ذمہ داریاں عائد کی اس کی ہدایت کے مختلف وسیلے بنائے میرا یہ ناول بھی اسی سٹوری پر ہے کہ ہدایت کیا ہے اس کے وسیلے کیا ہیں اور اللہ کن حالات میں کیسے کیسے مدد کرتا ہے اور ہدایت کن راستوں سے کیسے اپنے طلب گار تک پہنچتی ہے ۔

Haasidin Iza Hasad (Web Special Novel)

UN: 001HIH

Genre: romantic, thriller, Love, Islamic, Suspense, Friendship Based

Status: Episodic Novel (Epi-4 Published) + web Special Novel

Insta id : @fariakhurram_0045

یہ کہا نی ہے یشفہ میر شاہ کی. کئی رازوں سے گھری، یہ کہانی ہے سفر ناشکری سے شکر تک کا ،  کچھ نہ دکھائی دینے سے سب کچھ دکھائی دینے تک کا. یہ کہانی ہے دوستی کی یہ  کہانی ہے حسد کی. اس کہانی میں کئی ایسے راز ج نکا کھلنا بہت سی زندگیاں بدل سکتا ہے .دو معصوم لڑکیوں کی کہانی، یہ ارحم جہانزیب کی کہانی ہے۔۔۔۔

Yaar-e-Mohabbat

Episodic Novel (Ep-5 Added) Saima Sayyed Exploring the world of Urdu novels offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives. novel presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are a …

Raaz-e-Akhir (Web Special Novel)

Complete Novel (Web Special Novel) Almas Noor Exploring the world of Urdu novels offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives. novel presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are …

Mitarz

UN: 001MSTR

Genre: Friendship, Love, university based, Romance, Comedy, Relationships, Self love

Status: Complete Novel

Instagram: @rsa_tales

بسا اوقات جو ہم سوچتے ہیں ویسا نہیں ہوتا۔ مگر کبھی کبھار کچھ لمحات، کچھ چیزیں، کچھ یادیں زندگی بھر کے لئے ہمارے ساتھ رہ جاتی ہیں۔