Sabar Ka Safar (Sabr Ka Safar)
Complete Novelette Zeenat Mustafa
Complete Novelette Zeenat Mustafa
Episodic Novel (Episode 6 Added) Sahrish Javed
UN: 001BZRH
Genre: Islamic , Social Issue, Friendship based
Instagram: @basrirabia0755
status: Complete Afsana
یہ کہانی ہے دو دوستوں کی جو ایک ہی گھر میں رہتی ہیں اور دونوں بہت مختلف مزاج رکھتے ہوئے ایک دوسرے کی دوست تھیں مگر کیا یہ دوستی قائم رہ پائے گی یاں زمانے کے اصول اور لوگوں کی باتیں بدل دیں گی اس خوبصورت دوستی کو کسی بد ترین دشمنی میں؟
Episodic Novel (Episode 2 Added) Aamna Nadeem
Complete Novel Urwa Karamat
UN: 001HER
Genre : Revenge | Islamic | Dearest Love story | One Side Love | Russian Mafia | Age difference | Friendship Based | Team | Law Murder | Mystery | Thriller | Suspense | Family based | Trauma | Strangers to lovers
status: Ongoing Novel (Ep-01 published)
راہِ مہر کہانی ہے کچھ ایسے لوگوں کی جو منتقیم ہے ۔ منتقیم یعنی بدلہ لینے والے لیکن ان سب کے درمیان میں راہِ مہر کا کردار کس طرح زندگی کو گزارتا ہے ۔ یہ آپ کو پڑھنے کے بعد پتہ چلے گا۔
المنتقیم اللہ تعالیٰ کے ننیانوے ناموں میں سے ایک ہے ۔ منتقیم سے مراد بدلہ لینے والا ۔مظالموں سے اپنے ظلم کا بدلہ لینے والا ہر شخص منتقیم کہلاتا ہے ۔ آج تک آپ لوگوں نے بہت سی کہانیاں پرڑھی ہوگی جس میں آپ کو یہ پڑھنے کو ملتا ہے کہ کیسے کوئی شخص بدلہ لیتا ہے ۔ لیکن ہر بدلہ ایک جیسا نہیں ہوتا ۔ کچھ لوگ حسد میں آکر بھی بدلہ لیتے ہے ۔اور وہ لوگ منتقیم نہیں کہلا تے ۔وہ لوگ نا حق اور بدی کہلاتے ہے۔ لیکن یہ کہانی مختلف ہے ۔ اس میں ہر وہ شخص جو بدلہ لیتا ہے وہ منتقیم کہلاتا ہے پھر چاہے وہ دشمن ہو یا نہ ہو ‘ وہ نیکی ہو یا بدی ‘وہ منتقیم ہی کہلاتا ہے ۔منتقیم کا پہلا حصہ جس کا نام راہِ مہر ہے وہ اب آپ پڑھنے جارہے ہیں ۔میں اس کہانی کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں بتاؤں گی لیکن بس اتنا بتاؤں گی جِتنا آپ کیلیے جاننا ضروری ہے ۔ یہ ان مردوں اور عورتوں کی حصہِ منتقیم ہے جو منتقیم کہلاتے ہے ۔ ان کے زندگی کے کئی رُخ مرتے ہے ۔ ~ ایک مرد تھا جو سیاہ سایہ کہلاتا تھا اور وہ سحرِ وجدان ہو گیا ~~ ایک عورت تھی جو نورِ پاک کہلاتی تھی اور وہ قلبِ گمشدہ ہو گئی ~~ایک مرد تھا جسے غرورِ مذہب تھا اور وہ مذہبِ عاق ہو گیا ~~ایک مرد تھا جس نے زندگی مانگی تھی اور وہ فرشِ خاک ہو گیا ~~ایک مرد تھا جسے خون پسند تھا اور وہ زندگی کا خون کر گیا ~~ایک عورت تھی جس نے جنگِ عشق لڑی تھی اور وہ شہید ہو گئی~
Instagram: @Laibaarshad__._
Episodic Novel (Episode 6, 7 & 8 Added) Zain Ali
Episodic Novel (Last Episode Added) Mehak Arif Exploring the world of Urdu novels offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives.Taseer e Ishqam novel presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether …
Complete Novellete Raiha Fatima
Complete Novel Umaima Farooq