Qasam Hai Qalam Ki

UN: 001QHQ

Genre: Reformative, childhood friends to lovers, forced proximity

Trope: Relation with Quran, Friendship, Army-based

Instagram: @bintemariamwrites

Status: Ongoing Novel (Ep-01 & 02 published)

یہ کہانی قرآن سے جڑے حقیقت پر مبنی کرداروں کی کہانی ہے ۔ یہ کہانی آپ کو بتائے گی کہ آپ کا رب مشکلات میں کیسے آسانیاں فراہم کرتا ہے ۔ یہ کہانی آپ کا قرآن سے تعلق بنانے میں کوئی نہ کوئی کردار ضرور ادا کرے گی ۔ یہ آپ کو ایک سچے مجاہد اور داعی دین کا کردار بتائے گی ۔
ساتھ ہی آپ کی ملاقات چھوٹی چھوٹی نوک جھونک بہن بھائیوں کے تیکھے میٹھے جھگڑوں سے کروائے گی ۔

Laal Ishq

UN: 001LIQS

Genre: Soft Romance, Mystery, Thriller, Suspense , Islamic touch

Status: Ongoing Novel (Ep-04 published)

Instagram I’d: @_woventales_

Description : 
لال عشق ﴿عشق بازی اور موت کا نیا قصہ﴾

داستان ہے ماضی، محبت اور موت کے انتقام کی۔۔۔۔۔
عشق کی سرخی میں چھپے ایک ایسے قصہ کی جہاں دل جیتنے کے کھیل میں جان لیوا راز بھی پوشیدہ ہے۔ 
منظر بدلے گا جب راز بے نقاب ہوگا اور عشق کا امتحان لیا جائے گا۔ بھید کھلے گا یا سب کچھ لال رنگ میں ڈوب کر فنا ہو جائے گا؟

Dargah-e-Ishq

Dargah-e-Ishq is written by Wazzuha Mirza. It identifies various themes such as Love, Emotions, Family Values, Islamic, Spiritual, Psychological, Romantic, Mystery

درگاه عشق ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو محبت کے نام پر آزمائش، دھوکے اور روحانی فتنوں سے گزرتی ہے۔

وہ جس محبت کو اپنا مقدر سمجھتی ہے، وہی محبت ایک وقت پر اس کے ایمان اور وجود کے لیے امتحان بن جاتی ہے۔

جب کھویا ہوا عشق لوٹتا ہے، تو وہ حقیقت نہیں بلکہ ایک فریب ہوتا ہے – ایسا فریب جو شر کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔

اندھیروں، خوابوں، علامتوں اور روحانی اشاروں کے بیچ ایک نورانی وجود اس کی رہنمائی کرتا ہے –

جو اسے یہ سکھاتا ہے کہ سچی محبت کا راستہ درگاہوں سے ہو کر گزرتا ہے، خواہشوں سے نہیں۔

یہ ناول عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کے سفر ایمان کی آزمائش اور روح کی بیداری کی داستان ہے –

جہاں محبت عبادت بن جاتی ہے، اور ہر زخم انسان کو خدا کے قریب لے جاتا ہے۔

cover of dil e daghdaar available to read online on safar-e-adab

Dil-e-Daghdar (Web Special Novel)

UN: 001DEDG

Genre: friendship, family, relations, Islamic
Status: Ongoing Novel (Ep-04 published)
Instagram Handle : @qalam_lillah

 یہ کہانی ہے دو بہنوں کی جو پاکستان اپنی ماں کے ہمراہ رہنے کے لیے آتی ہیں اور یہاں اُن کی زندگیوں میں موڑ آتا ہے۔ یہ کہانی دوستی، رشتوں, محبت، نفرت، صبر اور قربانی جیسے جزبات سے جڑی ہے۔ اس کہانی کی بنیادی کردار “لِینا سلطان” ہے جو کہ اگرچہ ایک روایتی ہیروئن نھیں ہے لیکن کہانی کا محور اُس کی زندگی اور زندگی کا سفر ہے۔