Noor-e-Hayat (Web Special Afsana)
UN: 001NREH
Genre: Fantasy, romance, emotional conflict. family dynamics, self-discovery
Status: Complete Afsana
Synopsis: Love at first sight
Insta I’d: @mehak_arif_official
نور حیات، ہر غزل عیزان کی کہانی ہے۔ ہر اس لڑکی کی کہانی جو بہادر ہے۔” دنیا کی سب سے بہادر لڑکی وہ ہے جو اپنی ماں کی بیماری سے لڑ جائے ! ” خوابوں کی تکمیل کی ایک داستان۔ سپنوں کو حقیقت کا روپ دینا آسان نہیں ہوتا ۔ بہت کچھ مارنا پڑتا ہے ۔ یہاں تک کہ اپنا آپ بھی ۔ قربت کی زبان میں لکھوں تو یہ ہے ” اجنبی سے ہمسفر ” ہونے تک کا افسانہ ۔ غزل عیزان جو پہلی نظر میں کسی کی قائل ہوئی، اور وہی وجود اس کی سیاہ حیات کا نور بن گیا۔ اور پھر جس شخص کے ملنے کا گمان بھی نہ ہو ، وہ مل جائے تو کیسا لگتا ہے؟
