Complete Novellete

Maryam Rizwan

Novellete: Diyar-e-Qaid

Writer: Maryam Rizwan

Genre:  Realistic Fiction and Social criticism , palestine based

Instagram: @hala_mehtab 

status: complete


دیارِ قید کی یہ کہانی میرے اور آپ کے ضمیر کو بیدار کرنے کے لیے قلم بند کی گئی ہے۔ یہ کہانی بظاہر تو لمحوں میں لکھی گئی ہے مگر پڑھنے والوں کو صدیوں پیچھے لے جائے گی۔ یہ ہمیں بتائے گی کہ کوئی ہے جو ہمارا منتظر ہے،
جس کا دیار ہم نے اجاڑ دیا،
جس کا چراغ ہم نے بجھا دیا،
جس کی امیدیں ہم نے توڑ دیں،
جس کی سلاخیں ہم نے جوڑ دیں
 مگر وہ آج بھی ہماری راہ تکتے ہیں
 ایک آس سے کہ ایک دن ہم آئیں گے 
اور ان کے دیار کو ظالموں کی قید سے رہا کروائیں گے۔ یہ کہانی ہے ان مظلوموں کی جو ہمیں پکار رہے ہیں۔
 ہاں وہ آج بھی ہمیں پکار رہے ہیں۔۔۔۔






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *