Me Musalman Hun

UN:  001HUN

Genre: Voice against violence islamic Fiction,Faith-Based Inspirational Fiction, Religious Social Realism,Children’s Spiritual Fiction,Coming-of-Age (Religious),Cultural and Moral Awakening Fiction,Muslim Youth Empowerment Literatur,Novella on Islamic Identity ,Activist Fiction (Boycott Movement Theme)Voice against violence islamic Fiction,Faith-Based Inspirational Fiction, Religious Social Realism,Children’s Spiritual Fiction,Coming-of-Age (Religious),Cultural and Moral Awakening Fiction,Muslim Youth Empowerment Literatur,Novella on Islamic Identity ,Activist Fiction (Boycott Movement Theme)

Theme: About Gaza

Status: Complete Novel

Insta I’d: @roushan_perween_official

میں مسلمان ہوں روشن پروین کا ایک دل کو چھو لینے والا ناولٹ ہے، جو ایک ننھے سے بچے عمر کی آنکھوں سے اُمتِ مسلمہ کے جاگنے کی داستان سناتا ہے۔ فلسطین پر ظلم و ستم کی خبروں سے متاثر ہو کر عمر اپنے ایمان کی روشنی میں بیداری کی مہم چلاتا ہے۔ ایک سادہ سی تین لفظی تحریر سے شروع ہونے والی اس جدوجہد میں وہ اپنے عزم دعا اور اخلاص کے ذریعے بڑوں کو بھی جھنجھوڑ ڈالتا ہے۔ یہ کہانی معصوم جذبوں، دینی غیرت خلوص اور ایمان کی طاقت کا ایسا سفر ہے جو قاری کے دل میں جگنو کی طرح امید کی روشنی بکھیر دیتا ہے۔ یہ ناولٹ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک سچے مسلمان کے لیے عمر، طاقت یا وسائل نہیں، بلکہ نیت اور حوصلہ سب سے بڑی طاقت ہے۔

Qayamat

UN:  001QTMY

Genre: Friendship based, Mystery, Comedy, Thriller, Trauma

Tropes: Friendship based

Theme: About Friendship, About Gaza

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @writer_irzakhan

قیامت” ایک ایسی کہانی ہے جو دو مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والی طالبات کے تعلیمی سفر کے دوران ایک دوسرے سے جڑنے، بدلے ہوئے ماحول میں ڈھلنے، اور اپنی شناخت، نظریات اور رشتوں کو سمجھنے کے عمل کو بیان کرتی ہے۔ یہ ناول پاکستان، فلسطین اور آسٹریلیا جیسے مختلف معاشروں کی حقیقتوں کو ایک کہانی میں بُنتا ہے، جہاں یونیورسٹی کی زندگی، تہذیبوں کا تصادم، اور اپنے پن کی تلاش مرکزی موضوعات ہیں.

Main Wahan Se Hun

UN: 001MWSH

Genre: Socially reflective, Romance, Suspense, Palestine Based

Status: Complete Afsana

Insta I’d: @_bintenaeem

یہ فلسطین کے موجودہ حالات اور ان کی مشکلات کو پیش نظر رکھ کر لکھی گئی ایک تصوراتی کہانی ہے جسکا مقصد چند بے خبر مسلمانوں کو جگانا ہے اور اس سر زمین کے لیے کوشاں ہر اس انسان کے حوصلے بڑھانے کی ایک ادنی سی کوشش ہے جو فلسطین کے لیے تگ و دو کر رہا ہے۔ ہر انسان کی کوشش مختلف ہے انداز مختلف ہے مگر منزل اور مقصد یکتا ہے۔ میری قرآن کی ساتھی راحمہ رانا جن کے ساتھ میرا وقت تو بہت قلیل گزرا لیکن انکی چند اہم ایسی کوششیں جنھوں نے مجھے فلسطین کے حالات سے تو باخبر کیا ہی مگر مجھے یہ بھی سکھایا کہ آخر ہم کیا کریں۔تو یہ کہانی ہر اس انسان کے لیے جسے یہ سوال پریشان کیے ہوۓ ہے کہ 
                      “آخر ہم کیا کریں؟”

Khamosh Kyun Hain!!

Complete Article Fizza Hameed Exploring the world of Khamosh Kiun Hain article offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives.Each novel presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are a …