Urdu Novel (Episode 6 added)

Fatima Rasool

Gham Ki Rassi Aur Khuda is an ongoing novel by the talented and prolific social media writer Fatima Rasool. Do yourself a favor and start reading this fantastic novel now.

urdu novel

Novel: Gham Ki Rassi Aur Khuda

Writer: Fatima Rasool

Genre: Crime Thriller, Romance

Status: Ongoing (EP-06 Published)

Instagram: @fatimarasool_5828

یہ کہانی ایک پرفیکشنیسٹ کی ہے جسے یہ وقت یہ احساس دلا دیتا ہے کہ دنیا میں سب ادھورا ہے ، اور ادھوری چیزیں بھی خوبصورت ہوتی ہیں ، کہانی ہے مشکلات کی ، زوال کی ، حزن و ملال کی ،کہانی ہے انسان اور غم کے رشتے کی ، پچھتاووں کی ، کہانی ہے خدا پہ یقین کی ، کہانی ہے غم کی رسی کی۔یہ کہانی میری ہے اور یہ کہانی آپ کی بھی ہے ، یہ کہانی ہم سب کی ہے کیوں کہ کوئی انسان ایسا نہیں جس کی زندگی میں غم نہ ہوکوئی انسان ایسا نہیں جو ادھورا نہ ہو۔And that’s why it’s name is”غم کی رسی اور خدا”






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *