Mashghala-e-Ishq (Web Special Novel)




Novelette

Rajput Aqsa

Genre: Romance, Fantasy

Instagram: @a_foh_aqs

“مشغلۂ عشق” اصل میں “داستانِ عشق” ہے۔اور پھر، جب بات آئے عشق کی تو عشق میں کوئی منطق نہیں ڈھونڈی جاتی بلکہ اُس کے سحر میں کھویا جاتا ہے۔یہ بھی ساری منطقوں سے پرے۔ ایک چھوٹی سی افسانوی کہانی ہے۔ جس کا حقیقی دنیا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اسے میں نے اپنے لفظوں سے قلم بند کرنے کی ممکن حد تک کوشش کی ہے۔دل سے لکھی کہانی ہے، دل سے پڑھیں۔امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گی۔دعاؤں کی طالب،راجپوت اقصیٰ






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *