Complete Novel

Maryam Muzzafar

Novel: Mehraam

Writer: Maryam Muzzafar

Genre: Romance, Suspense, Mystery

Status: Complete

Insta I’d: @maryammuzaffar._

کہانی تین ٹائم لائنز میں چل رہی ہے اور تینوں ہی مرکزی کردار ( محرام ہمایوں) کے ارد گرد گھوم رہیں ہیں، کہانی تب شروع ہوتی ہے ہے جب پاکستان سے جانے کے دو سال بعد محرام واپس پاکستان آتی ہے اپنے ٹوٹے ہوئے خاندان کو بچانے ۔۔۔۔ اور ان سب کاموں میں سب سے اہم اپنے بھائی کو جیل سے نکالنے کا ہوتا ہے ۔ بقول اسکے یہ کام بہت آسان ہے مگر آہستہ آہستہ اسے اندازہ ہوتا ہے کے اس آسان کام کے ساتھ کتنے راز حصے ہیں۔






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *