Complete Urdu Novel

Naaz Parveen Fatmi

mera ishq tum ho

Mera Ishq Tum Ho by Naaz Parveen Fatmi

Rated : 3/5

کہانی”میرا عشق تم ہو”ایک طویل کہانی ہے جس میں سیکھنے کے لیئے کئی پہلو درج کیئے گئے ہیں.کہانی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ حقیقت پر مبنی معاشرے کی عکاسی کرتی ہے.کہانی ہے ہادی کی جو ہمارے ہر ناول کے ہیرو  کی طرح خوبصورت ہے اور اکڑو ہے.دانین نہایت حساس طبیعت کی سادہ لڑکی ہے جسے زندگی نے بہت کڑے امتحانات سے گزارا تھا.کیا تھے وہ امتحان؟؟کہانی مزید بڑھتی ہے اور ہادی کو معلوم ہوتا ہے کہ دانین کے خاندان سے انکی دشمنی ہے اور اسی دشمنی کی وجہ سے وہ اسکے قریب رہنے لگتا ہے مگر دشمنی دوستی اور دوستی محبت میں کب اور کیسے بدلتی ہے اوہ آپ پڑھ کر جانیں؟؟ہادی کا جنون بڑھتا جاتا ہے ۔ مگر وہ دانین کی حفاظت نہیں کر پاتا اور دانین اغواء ہوجاتی ہے.پر کیسے؟؟؟کئی سوالات پر کوئی جواب میں آپکو نہیں دوں گی تو جائیں اور پڑھ کر بتائیں کیسا لگا آپکو یہ ناول؟؟ کہانی میں کچھ ڈائیلاگ کی کمی رہی جو کہ منظر کو مزید بیان کر سکتے تھے باقی کہانی ٹھیک ہے۔

Review by : @novelist_iqra






3 Comments

  1. Jaweriya khan

    Good novel

  2. amazing novel

  3. 💞👌👌 great👍

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *