Episodic Novel (Episode 9 Added)

Manal Sana

Novel: Mr. Right by Manal Sana

Genre: Social media based, Childhood Love, Suspense based, After marriage, Second Marriage, Misunderstanding, Cousin based Force marriage based, Social issues, Social media mystery, University based, Drug Addiction, Drug addicted hero

status: Ongoing (EP-09) Published

یہ کہانی ہے سوشل میڈیا کے دلدل میں پھنسی عشمیرہ میر کے کٹھن سفر کی۔مَن پسند شخص کی چاہ میں سراب کے پیچھے دیوانہ بھاگتی، اپنی پہچان گنوا دینے والی عشمیرہ اِس بات کی ہمیشہ منکر رہتی ہے کہ اُس کے لیے درست شخص کا انتخاب تو صدیوں پہلے ہی ہو چکا تھا۔اُس کی لاکھ کوششوں کے بعد بھی جو حقیقت اُسے قبول کرنا پڑتی ہے وہ اُس کے لیے کڑی آزمائش بن جاتی ہے۔کہانی ہے اُس عشمیرہ کی جو اللہ کی طے کردہ حدود سے تجاوز کرنے کے بعد بری طرح خوار ہو جاتی ہے مگر اللہ کی رضا کے خلاف جا کر اپنی مَن پسند منزل پھر بھی نہیں پا سکتی۔تِل تِل مرتی اِس لڑکی کے گمراہی سے آزمائش اور آزمائش سے انجام تک کے سفر میں جھانکتے، اور باقی کرداروں کو اور اُنکی کہانی کو پڑھتے یقیناً آپکو بہت کچھ سیکھنے کو مِلے گا۔

Instagram: @manalsana_the_novelist

If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *