Episodic Novel (Episode 1 to 7 Added)

Rabia Malik

Novel: Qismaton ka Likha by Rabia Malik

Genre: COUSIN BASED,FAMILY BASED, REVENGE BASED, MISUNDERSTANDING BASED, SECOND MARRIAGE BASED

status: Ongoing (EP-01 to 07 published) (Last Part will be uploaded soon)

اس کہانی میں آپ ملے گے تین ایسے کرداروں سے ج نکی زندگی ایک دوسرے کے ساتھ اُلجھی ہوئی ہے۔ ایک ایسی کہانی جہاں کچھ اپنے انجان ہو گئے اور کچھ انجان اپنوں سے زیادہ اہم ہو گئے۔جس میں غلط فہمی نے ایک حسین اور خوبصورت رشتے کی ڈور اُلجھا دی۔ایک ایسے کردار سے جس کے سخت دل کو محبّت نے نرم کر دیا۔
کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جسے اس گناہ کی سزا ملی جو اُس نے کیا ہی نہیں۔ایک ایسے کردار کی جس نے بدگمانی میں اپنی محبّت کو کھو دیا۔۔۔۔ایک ایسی کہانی جسے پڑھ کر ہم سمجھ پائے گے کہ جو قسمت میں نہیں ہوتا وہ لے کر بھی چھین لیا جاتا ہے۔اور جو ہمیں قسمت نوازتی ہے وہ بہتر نہیں بہترین ہوتا ہے۔

Instagram: @itz_writer_rabia_malik

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *