Episodic Novel (complete Novel)

Rafia Aziz

Novel: Roshan Sawera by Rafia Aziz

Genre: Romance

Theme: Islamic, Struggle

Instagram : @writer.rafiaaziz

status: complete

روشن سویرا کہانی ہے روشن راہ کی۔دو دلوں کے ملاپ کی۔ عام سی یہ کہانی چیزوں کے گہرے مطلب بتاتی ہے۔ایک قدم آپ کو اٹھانا ہوتا ہے۔ ہمت کر کے حوصلہ نہ ہارنے کا عزم کر کے۔۔۔ ضروری نہیں کسی کی راہ روشن کرنے کے لیے آپ کا اس کے ساتھ ہر پل موجود ہونا ضروری ہے۔ آپ کی بس ایک کوششں ، ایک نصیحت ، آپ کے دل سے کہے گئے الفاظ بھی بعض دفعہ کافی ہوتے ہیں کسی کو روشنی کے سفر کا راہی بنانے کے لیے ۔ روشن سویرا بھی کچھ ایسے ہی کرداروں کی عام سی کہانی ہے.

If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *