Novelette (Eid Special)

Binte Malik

Genre: Romcom, Family drama

Trope: Multiple couples, Arrange marriage

Instagram: @writer_bin_te_malik

یہ کہانی ہے آسمان پر بننے والے جوڑوں کی۔ جو ایک دوسرے کے لیئے ہی بنائے گئے تھے۔جو ایک دوسرے کو بن دیکھے ہی مل گئے تھے۔انکی کہانی میں آپکو ایک الگ ہی چمک ملے گی۔ملن کی چمک۔ ایک چاند تھا تو دوسرا اس کا آسمان ۔ایک شمع تھی تو دوسرا اس کا پروانا۔ایک دل تھی تو دوسرا اس کی دھڑکن ۔ آپ بھی چلیئے میرے ساتھ اس سفر پر جس کی منزل بہت خوبصورت ہونے والی ہے۔






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *