Bazahir – Web Special Afsana
UN: 001BZRH
Genre: Islamic , Social Issue, Friendship based
Instagram: @basrirabia0755
status: Complete Afsana
یہ کہانی ہے دو دوستوں کی جو ایک ہی گھر میں رہتی ہیں اور دونوں بہت مختلف مزاج رکھتے ہوئے ایک دوسرے کی دوست تھیں مگر کیا یہ دوستی قائم رہ پائے گی یاں زمانے کے اصول اور لوگوں کی باتیں بدل دیں گی اس خوبصورت دوستی کو کسی بد ترین دشمنی میں؟
