Mashal-e-Raah
Complete Novel Tehseen Asghar
Complete Novel Tehseen Asghar
Ongoing Novel (Epi-01 & 02 Added) Azleen
Ongoing Novel (Epi-01 Added) Malaika Qadeer
UN: 001CHEY
Genre: Spirituality , Self Awareness, Mystery, Thriller , Romance, Past Trauma
Tropes: Enemies to Lovers, Strangers to Lovers, The Reluctant Protagonist
Status: Ongoing Novel (EP-02 to 03 published)
Insta I’d: @nigah_raheel_official
کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جن میں کوئی بھی کردار ولن نہیں ہوتا،اور نہ ہی ہیرو،کیونکہ اگر ہیرو وہ ہوتا ہے جو بالکل پرفیکٹ ہو،جس میں کوئی خامی نہ ہو، تو اس کہانی میں ایسا کوئی نہیں،اگر ولن وہ ہوتا ہے جو بالکل گناہ گار ہو، جس میں خامیاں ہی خامیاں ہوں، تو اس کہانی میں ایسا بھی کوئی نہیں،اس کہانی کو آپ تب ہی سمجھ سکتے ہیں اگر آپ اسے اس کے ظاہر کی بجائے باطن سے پہچانیں،چاہ یوسف کہانی ہے ہر اس شخص کیجو اپنے اصل سے دور ہے،جو خود سے دور ہے،جو خلق کے باعث خالق سے دور تو آ چکا ہے، لیکن دل ابھی بھی اس کا قرب حاصل کرنا چاہتا ہے،جو کنویں کے گہرے اندھیروں میں، روشنی کا طلب گار ہے،اس پروردگار سے،جس نے یوسف علیہ السلام کی تاریک چاہ میں دل جوئی اور دادرسی فرمائی،جس نے انہیں چاہ کی گہری اور دل دہلا دینے والی تاریکی سے نکالا،اور انہیں مصر کے بازاروں میں غلام کی حیثیت سے بیچا،پھر انہیں شاہ مصر بنایا۔
Ongoing Novel (Epi-01 Added) Isha Malik
Article Aqsa Fatima
Complete Novel Muslim Girl
Ongoing Novel (Epi-01 to 02 Added) Arooba Masood
UN: 001ZAS
Genre: Romance, life situation , Family Values
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @author_abeerababar
کہانی ہے ایک ایسی محبت کی جو اپنی ذات سے بڑھ کر اپنے پیاروں کے لیے ہر چیز قربان کر دینے کی جستجو میں چھپی ہے۔مہرونیسہ، جو اپنے خاندان میں سب سے بڑی ہے، اپنے والدین کی نظراندازی کے باوجود اپنے بہن بھائیوں کی سب سے زیادہ محبت پاتی ہے۔ شاہمیر نواب خان، جو ایک نوجوان سی ای او ہیں، اپنے خاندان کی ذمہ داریوں کو اپنے کاندھوں پر اٹھائے ہوئے ہیں اور اپنے بھائی کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ یہ کہانی ہے اُس قربانی کی، جو محبت کے راستے میں آتی ہے، اور وہ جو اس راہ میں اپنے دل کی آواز کو سننے کی کوشش کرتے ہیں۔
Ongoing Novel (Epi-06 Added) Aoun Yasar