Fajr
UN: 001JFRA
Genre: Crime, Thriller, suspense Mystery
Tropes: Forbidden love, Friendship, Artistic, police Hero, Mute heroine, serial killer based
Status: Ongoing Novel (Ep-06 published)
Insta I’d: @pen.bushra
عجب داستاں ،جو ایسے وقت کا مظاہرہ کرتی ہے جس میں انسان پر ایک گہری نیند غالب ہوتی ہے۔ایسی غفلت جو انھیں غیر متحرک کرتی ہےاور اس خوابیدگی سے اٹھنے کے بعد ان پر لرزاں طاری ہوجاتا ہے۔ایسا خوف جسے کوئی چیز ختم نہیں کرسکتی ۔
فجر کے بعض کردار اس نیند کو ترک کرکے عمل صالح کے لیے سرگرم ہوتے ہیں اور یہی کہانی کے غازی ہیں جو تفجرکو فتح کرتے ہیں۔اور بعض کردار خیر اور شر کے درمیان اس تفجر کو تلاش کرتے ہیں۔کیا وہ اسے حاصل کرسکیں گے؟یا ان کا شر باعث تباہی بنےگا؟
