Das Spiel
UN: 001DASL
Genre: Romantic Suspense, Contemporary Romance, Psychological Thriller, Dark Mystery, Harassment
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @rohaameeraman_official
ایک ارب پتی۔ایک ڈرگ لارڈ۔ایک ویٹریس۔اور انتقام کا ایک مہلک کھیل۔۔۔ “داس شپیئل”کون جیتے گا؟عشق؟نفرت؟ یا پھر کچھ غیر متوقع ہونے والا ہے؟ پہلو۔ ہر کہانی کے بہت سے پہلو ہوتے ہیں۔ کچھ نظروں کے سامنے تو کچھ نظروں سے اوجھل۔لیکن سب سے خطرناک پہلو وہ ہے جو چُھپا رہ جائے۔ اسی طرح ہر کردار کی بہت سی پَرتیں ہوتی ہیں۔ ہر کردار اپنی زندگی کو ایک بلکل مختلف زاویے سے دیکھتا ہے۔ اور اس کہانی کا ہر کردار کئی پہلو، کئی پرتیں اور کئی نقطہ نظر لیے ہوئے ہے۔
