Firaq-e-Zindagi
UN: 001RAQ
Genre: Islamic , Fiction, Mystery
Status: Episodic Novel (EP-04 published)
Insta I’d: @bookishqirat
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی ہےجو بچپن سےصرف محبت کی خواہش مند رہی ہے۔ یہ کہانی ہے رشتوں پے یقین کی ،ٹوٹ کر بکھرنے کی،دھوکے سے زخمی ایک لڑکی کی جو جینےکی خواہشمند تو ہے مگر زندگی کو صرفگزار رہی ہے لیکن وہ صبر کے ساتھ زندگیگزار رہی ہے کہ وہ جانتی ہے کہ اُس کا رب سب ٹھیک کر دے گا ۔
