Hurmuz
UN: 001MUZ
Genre: Historical Fiction, Love
Status: Ongoing Novel (Ep-01 to 03 published)
Insta I’d: @iffat_atta_
قرطبہ اور اکیتین کے محلوں کی داستان۔۔
UN: 001MUZ
Genre: Historical Fiction, Love
Status: Ongoing Novel (Ep-01 to 03 published)
Insta I’d: @iffat_atta_
قرطبہ اور اکیتین کے محلوں کی داستان۔۔
UN: 001ESR
Genre: Love , Religious, Humor based, Cousin based
Status: Complete Novel
Insta I’d: @inko_phile
شہر لکھنؤ کی سڑکوں پر وجود پانے والے ایک انوکھے تعلق کی داستان، یہ کہانی ہے ایسے کرداروں کی جو قربانی کرتے ہیں اپنے خواہشات کی۔ کیا یہ قربانیاں ملوائیں گی ان کرداروں کو ان کے دل سے؟؟
UN: 001EAL
Genre: Stranger to lovers, Forced marriage, Romantic, Love story
Status: Complete Novelette
Insta I’d: @shabnaaz_stories_aesthetics
آزمائشوں میں ڈوبی بے لوث محبت کی خوبصورت داستان!
UN: 001MSFR
Genre: Fiction| Emotional| Army based| Cousin bond| Patriotism| Love | Care
Status: Ongoing Novel (Ep-01 to 03 published)
Insta I’d: @lafzon_ki_bethak
ایک جذباتی، آرمی پر مبنی معاصر فکشن ناول ہے۔
یہ خاندان کے ڈرامے، کزنز کے مضبوط رشتے، دوستی، حب الوطنی اور اس روحانی تصور کو یکجا کرتا ہے کہ انسان اس دنیا میں محض ایک مسافر ہے۔”
UN: 001IHM
Genre: Redemption through love, Good girl × lost soul dynamic, Spiritual awakening, Love as divine guidance, Repentance and forgiveness, Faith over desire
Status: Complete Novelette
Insta I’d: @tanzeela_writers __
“الہامی محبت” ایک روحانی اور اصلاحی محبت کی کہانی ہے —
جہاں ایان اپنی غلط صحبت، دنیاوی خواہشات اور گناہوں کے اندھیروں سے نکل کر توبہ، ایمان اور سچی محبت کی روشنی پاتا ہے۔
عمائمہ ایک نیک سیرت اور پاکیزہ دل رکھنے والی لڑکی ہے جو اس کی زندگی میں اللہ کے الہام کی طرح آتی ہے —
ایک ایسی محبت جو جذبات نہیں، عبادت بن جاتی ہے
UN: 001IKAD
Genre: Love, Patience
Status: Complete Afsana
Insta I’d: @tanzeela_writes__
Description:
“عشق کا آخری دور” ایک حقیقت سے جڑی، درد اور شعور سے بھری کہانی ہے —
جہاں محبت آزمائشوں، محرومیوں اور نفس کی کشمکش سے گزر کر اپنے انجام تک پہنچتی ہے۔
یہ کہانی سکھاتی ہے کہ ہر عشق کا انجام وصال نہیں ہوتا،
کچھ عشق انسان کو توڑ کر اللہ کے قریب کر دیتے ہیں —
اور یہی وہ آخری دور ہوتا ہے
جہاں محبت خواہش نہیں رہتی، صبر اور رضا بن جاتی ہے
یہ ایک مکمل افسانہ ہے۔
UN: 001WBL
Genre: Science Fiction
Status: Ongoing Novel (Ep-05 published)
Insta I’d: @hijabkazmi_official
کیا انسان اپنی ہی تخلیق سے زیر ہوسکتا ہے؟
انسان نما روبوٹس کا دور
رازوں میں لپٹی انوکھی داستان
UN: 001GDB
Genre: Slow burn, revenge, emotional conflict, tragedy, social realism, redemption
Status: Ongoing Novel (Ep-02 published)
Insta I’d: @mehak.arif.official
ایک خاموشی، ایک طوفان…
چند ٹوٹے،بکھرے دلوں کی داستان۔
ایسے لوگوں کی کہانی، جو بے گناہ ہوتے ہوئے بھی سزا کاٹتے رہے۔ جنہوں نے دشوار حالات میں بھی صبر کی چادر اوڑھے رکھی۔
اور وہ،جنہوں نے دکھ سہہ کر سکھ کو خود پر حرام کر لیا۔
وہ لوگ جن کی خاموشی ان کا سب سے بڑا جرم ٹھہری۔
اور پھر ایک ایسا گِرداب …جس نے سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
کیونکہ…
خواہ مجبوری ہو یا محبت…گِرداب میں سب ڈوب جاتا ہے۔
UN: 001MSB
Genre: Palestine & Romcom
Novel theme: Truth and propaganda.
Novel trope: journalists in a conflict zone, love triangle.
Status: Ongoing Novel (Ep-04 published)
Insta I’d: @tashapasonaaa_
Novel description: “مصلوب” فلسطین کی مٹی پر لکھی گئی ایک کہانی ہے—ظلم، قربانی اور سچائی کی پکار کی۔ یہ اُن دلوں کی گواہی ہے جو خوں میں نہا کر بھی ایمان سے پیچھے نہیں ہٹے، اور اُن خوابوں کا ذکر ہے جو ملبے تلے دفن ہونے کے باوجود زندہ رہتے ہیں۔ یہ ناول اُن آنکھوں کا آئینہ ہے جنہوں نے جبر کی سیاہی میں بھی آزادی کا سورج تلاش کیا۔
UN: 001GEL
Genre: Drama, Social Commentary, Mystery, Tragedy
Status: complete Novel
Insta I’d: @aounys.bookstagram
گو کہ رمقِ زیست میں باقی رہا تھا کچھ سفر،
تاہم نہ ہنسی لوٹ کر آئی کبھی اس در پر
بقاء کی ظالمانہ جنگ تب بھی تمام نہ ہوئی،
ہر مشکل کی آنکھ میں آنکھ ڈالی، جراءتِ سر
قسمت نے اوندھے مُنہ گرایا، بنی خاکستر،
پہلے عرش سے فرش، پھر خاک کی نظر!