Sakoot
UN: 001SOTO
Genre: Social issues
Status: Complete Article
Insta I’d: –
سکوت” ایک ایسی تحریر ہے جو ذہنی صحت جیسے نازک اور حساس موضوع کو بیان کرتی ہے۔ یہ اُن دلوں کی ترجمانی ہے جو باہر سے مسکراتے ہیں مگر اندر سے ٹوٹ رہے ہوتے ہیں۔ معاشرے کی بےحسی، والدین کی امیدوں کا بوجھ، نوجوانوں کا خاموش اضطراب، اور بچوں کے اندر پلتا خوف یہ سب کچھ اس مضمون میں نہایت نرم انداز میں بیان کیا گیا ہے۔یہ تحریر صرف پڑھنے کے لیے نہیں، بلکہ محسوس کرنے کے لیے لکھی گئی ہے تاکہ ہم سیکھ سکیں کہ خاموشی میں چھپی صدا کو کیسے سنا جاتا ہے، اور ٹوٹنے سے پہلے کسی نازک دل کو کیسے تھاما جاتا ہے۔
