Band Mutthhi Me Jugnu – Web Special Novel
Band Mutthhi Me Jugnu by Zunaira Saif (Web Special Novel)
UN: 001GNU
Genre: Social , Romance , Inspiration , Childhood trauma ,Independent working women ,Mystery , Feminist based
Status: Complete Novel + Long Novel + web Special Novel
Insta I’d: @saif.zunaira
کہانی چند مخصوص کرداروں کے درمیان گھومتی ہے جو کہ ہمارے معاشرے کے ہی کردار ہیں جن کی زندگی کسی نا کسی ٹراما کی نذر ہوتی رہتی ہے ، جن میں ایک کردار بچپن کے ٹراما کی وجہ سے بہت سفر کرتا ہے اور لوگوں کے رویوں کے باوجود سائیکاٹرسٹ کی مدد سے اس سے نکل آتا ہے ، اس کے بعد کہانی دو اور کرداروں کے درمیان بہت خوبصورتی سے چلتی ہے جو اپنی عزت نفس کو سب سے آگے رکھتے ہیں اور بڑی روانی اور خوبصورتی سے اپنے فیصلے لیتے ہیں اور منزل تک پہنچتے ہیں ۔ یوں یہ پوری کہانی ہی مجموعی طور پر عزت نفس پر لکھی گئی ہے ۔
