Sukoon-e-Fajar
N: 001SEF
Genre : love story, romance, revenge, haveli Based
status: Complete Novel (Last Epi Published) Complete file will be uploaded soon
یہ کہانی ہے تنہائی اور محبت کی۔۔کہانی ہے فجر سلطان کی۔۔جس کی زندگی تنہائی اور کتابوں کی بھولی بسری دنیا میں کھوئی ہوئی ہے۔فجر کی خاموشی میں قید خوبصورت سفر کی۔۔کہانی ہے محبت سے آشنائی کی۔۔ محبت تاریکی کونوں میں بھی روشن رہتی ہے ۔داستان ہے ملک غازیان اور فجر سلطان کی۔۔ جہان زندگی تنہائی سے نکل کر محبت کی چمک میں راستہ تلاش کرتی ہے ۔
Instagram: @tangled_wild_meowww
