Web Special Novel (Complete Novel)

Iqra Parvaiz Chishti

Novel: Tere Ishq Nachaya by Iqra Parvaiz Chishti (Web Special Novel)

Genre: Romance

Trope: Spiritual

Instagram: @novelist_iqra

کچھ کہانیاں لوحِ محفوظ کے کورے اوراق پر سیاہی کے خطوں کو کھنچ کر یوں جنم لیتی ہیں کہ تقدیر بھی اس انوکھے کھیل کی تماشائی بننے سے پہلے ہی آنسو بہاتی ہے.کہانی ہے اعتبار اور بے اعتباری کے پلڑے میں خدائی کو تولنے والے ان کرداروں کی جو زندگی میں آتے طوفانوں کو جھیلتے ہوئے پتھر ہو جاتے ہیں.کہانی ہے پاکیزہ محبت کی حفاظت کرتے ہوئے دو جہانوں کا سفر طے کرنے والے ان کرداروں کی جو خاک کو خاک جان لیتے ہیں.کہانی معاشرے کے ان کرداروں کی عکاسی کرتی ہے جن کا وجود نہ محسوس طریقے سے اس معاشرے میں گھٹ گھٹ کر سانس لینے پر مجبور ہے.انجام کے بعد جنم لیتی ایسی کہانی جو مکان اور لامکان کے گرد جھولتی سفر کو طے کرتی ہے.کہانی ہے عشق کی محبت کی جنون سے سکون کے سفر کی،رشتوں میں اعتبار کی جنگ میں ہار جانے والی محبت کی،رشتوں کے ٹوٹنے اور جوڑنے کی.”داستان ہے عشق کے تلاش سے لے کر اسکے دیدار انکار دھتکار اور پھر خدا پر اعتبار کی”.

If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






2 Comments

  1. A work of staggering brilliance, where each sentence is a revelation and every paragraph a work of art

  2. Writer ka likhne ka style upper class level ka tha…..❣️overstory aesi hai k me kabhi b bhol nhi paon gi…I love it😍..The character that was my fav is abrish…..Dialogue that I loved was: yeh us ki mehfil hai Jo ho rha hai wo hona hi tha

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *