Waqt Sarab Hai
Afsana Zayan Thebo
Afsana Zayan Thebo
UN: 001ZKTL
Genre: Love, Family values
status: Ongoing (EP-4 published)
Instagram: @sabaa_gulzarr
زندگی میں کچھ مسئلوں کو حل کرنا ضروری ہوتا لیکن ان کو حل کرنے سے زندگی خود ایک مسئلہ بن جاتی ہے۔ اسی طرح کچھ جنگیں روزِ اوّل ہی سے شروع ہو جاتی ہیں اور آخری دم تک بے نتیجہ ہی رہتی ہیں۔ چاہیے وہ جنگ محبت کی ہو، انصاف کی، عشق کی ہو یا بھوک کی۔ اسی طرح کچھ لڑائیاں وقوع پذیر ہی نہیں ہوتی کیونکہ وہ میدان جنگ میں اتر کر خود کے مقابل ہی لڑی جا سکتی ہیں۔ اور کون ہے جو خود کے خلاف لڑے؟ ہر شخص فطرتاً خیر کا طالب ہوتا ہے لیکن جہالت کی وجہ سے شر کو خیر سمجھ لیتا ہے۔ یہ کہانی بھی کچھ ایسے ہی کرداروں کے گرد گردش کرتی ہے۔ طاقت کا نشہ، لا حاصل عشق، لا متناہی خواہشات اور انجامِ محبت ۔۔۔
Article Sumaiya Binte Amir Khan
Episodic Novel (Episode 1 Added) Iqra Nisar
Episodic Novel (Episode 2 Added) Amna Arshad Chaudhary
Afsana Maleeha Jabeen
Afsana Ayesha Saeed
Afsana Binte Rizwan
Complete Novel Mahnoor Khan How To Read PDF Offline Note: You won’t be able to download the PDF. To Read a PDF Offline, click the arrow displayed in the upper right corner of the PDF. Same PDF will be open in the browser/drive ,scroll it from top to bottom (Let it load for a while). …
Genre: Islamic, Return Back towards Allah, love, Moral Story, sad, Death,
Status: Complete
Instagram id : @novelicious_31
آخری منزل کہانی ہے ہر اس انسان کی جو سوچتا ہے کہ اس کے پاس وقت ہے۔ ابھی وہ جوان ہے۔ ابھی موت دور ہے۔ ایمان کو بعد میں مضبوط کر لے گا۔ نمازیں اور قرآن بعد میں پڑھ لے گا۔ یہ کہانی ہے ہر اس شخص کی جو اپنی انا اور غرور پر بھی غرور کرتا ہے۔ یہ کہانی ہے حیدر شاہ زاد اور حرم امین کی۔