Anjam
UN: 001ANMJ
Genre: Religious-based story Based, on The Day of Judgement,
Spiritual Allegory, Moral Realism
Status: Complete Novelette
Insta I’d: @chatori__soul
Description: یہ کہانی اس دن کی ہے جب ہرذی روح کو زندہ کیا جائے گا۔ یہ کہانی ہے اس شخص کی جو دنیا کی رنگینیوں میں کھو کر اپنا انجام بھول چکا تھا۔ یہ کہانی ہے اپنے گناہوں سے واقف ہونے کی،یہ کہانی ہے ہدایت کی،اس وعدے کی جو انسان اس دنیا میں آ کربھول جاتا ہے،یہ کہانی ہےاس دائمی حقیقت کی جسے کوئی نہیں بدل سکتا ۔
