Manzil-e-Mohabbat (Web Special Novel)

UN:  00MEM

Genre:  Romantic Family Drama | Emotional Thriller| Love Triangle with Family Ties

Troupes: Silent Guardian • Secret Enemy • Tragic Villain Who Dug His Own Grave

Status: Ongoing Novel (Ep-02 Published) + web Special Novel + Long Novel

Instagram: @maheenfarrukh._.official

کچھ کہانیاں وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتیں، بلکہ ایک نئی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔۔منزلِ محبت بھی ایسی ہی ایک کہانی ہے۔۔۔محبت، صبر، دوستی، نفرت، اور انتقام کے ان دیکھے رنگوں سے سجی ایک داستان۔ایک ایسا سفر… جہاں خوشیوں کی چمک بھی ہے اور تقدیر کے اندھیرے بھی۔جہاں ہر کردار اپنی منزل تک پہنچنے کی کوشش میں خود کو کھوتا اور پاتا ہے۔

Nahal

UN : 001HAL

Genre: Crime thriller, Strong Heroine, Secrets, Social, Love & Hate, Bitter Reality of Society

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @_the_nimraism

 کبھی کبھی دوستی وہ زہر بن جاتی ہے جو دل کو مار دیتا ہے اور محبت وہ زنجیر بن جاتی ہے جو تمہیں آزاد نہیں ہونے دیتی۔ نحل آج کی اس نوجوان نسل کی کہانی ہے جو پاکستانی معاشرتی روایات اور جدید دور کے خیالات کے درمیان الجھ سی گئی ہے۔ نحل کا ہر کردار اپنے وجود کی جنگ لڑ رہا ہے، اپنے آپ کو شفایاب کر رہا ہے اور اس بدلتی دنیا میں خود کو سنبھالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ نحل قاری کو روایات، رشتے، محبت، دوستی اور طاقت کے درمیان سے کھینچ کر ایک ایسی دنیا میں لے جائے گا جہاں زندگی میں ہر پل ایک نیا موڑ ہے، ہر قدم پر ایک راز ہے، جذبات کا طوفان ہے، بےوفائی کی گہری چوٹ ہے، محبت کے بیچ میں نفرت کا زہر ہے، ہر قہقہے کے پیچھے اداس چہرہ ہے۔

Hayat Kush(Web Special Novel)

Complete Novel Mahnoor Khan How To Read PDF Offline Note: You won’t be able to download the PDF. To Read a PDF Offline, click the arrow displayed in the upper right corner of the PDF. Same PDF will be open in the browser/drive ,scroll it from top to bottom (Let it load for a while). …