Ehde Rafaqat (Ehd e Rafaqat/ Ahde Rafaqat/ Ahd e Rafaqat)

UN:   001EER

Genre:   Crime, Suspense, Past Traumas, Psychological Problem, Unconditional Love

Status: Complete Novel + Long Novels

Instagram: @marjaan.novelist

Description in Urdu: کہانی ایک اِیسے شخص کی جو ایک بڑے غم جے ہاتھوں تقسیم ہو کر ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے جبکہ ایک لڑکی اُسکی مُحبت میں مُبتلا ہو کر اُس کو ہر کمی بیشی کے ساتھ قبول کر لیتی ہے۔

Bar-e-Digar Tu

UN:  001BEDT

Genre:  love story, Family drama, romantic, arrange marriage, friendship based, multiple couple, siblings Bonding

Status: Ongoing (EP-14 & 15 (Last Episode) Published)

Instagram: @shafaque_iqbal_

بارِ دیگر تُو فارسی کی شاعری سے ماخوذ ہے جس کے معنی آپ کو کہانی خود سمجھائے گی. کہانی ایسے کرداروں پر مبنی ہے جن کی محبتیں جدا ہیں نبھانے کا قرینہ بھی الگ ہے لیکن ایک چیز جو ان میں یکساں ہے وہ ہے ان کا اپنی اپنی محبتوں کو چننا اور اسی کو ترجیح دینا۔یہ داستان ہے محبت کرنے والوں کی اور ایسی محبت کی جہاں ہزار بار مواقع ملنے پر بھی کردار اس ایک محبت کو ہی پانا چاہتے ہیں۔ اس کہانی کے مرکزی کردار ہیں یسرا شیراز جو ایک مضبوط لڑکی ہے لیکن اتنی ہی جذباتی بھی جو جلد نہ کسی پر اعتبار کرتی ہے نہ کسی کو معاف، سہل حیات جس نے زندگی میں سوائے ادھورے پن کے کچھ نہ دیکھا ہے، جو غلطی سے اپنی محبت کا دل دکھا بیٹھا ہے۔ عفراء شیراز جو رشتوں کی گتھیوں میں الجھی ہوئی ہے، وہ ایک ان چاہے رشتے میں بندھی ہے جو کسی اور کی محبت ہے۔ اور بدر عالم خان جو ماضی اور حال کے درمیان میں معلق ہو کر رہ گیا ہے، نادانی میں رشتوں میں بگاڑ پیدا کر بیٹھا ہے۔ان مخصوص کرداروں کے علاوہ مزید کردار بھی بارِ دیگر تُو کا حصہ ہیں اور اس کہانی کو نئے موڑ پر لے جانے کے اہم جز ہیں۔ دیکھنا ہے یہ سارے کردار کس طرح اپنی منزلوں تک پہنچتے ہیں اور کیسے اپنی اپنی محبت کو پاتے ہیں، زندگی کیسے کھیل کھیلتی ہے اور قسمت کس طرح کے رنگ رچتی ہے۔ کون اپنی محبت کو ازل کے لئے اپنا کر لیتا ہے اور کس کی قسمت میں دائم جدائی لکھ دی جاتی ہے..

Dolat-e-Eman

Complete Novel Mustafa Ahmed Exploring the world of Urdu novels offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives.Dolat e Iman novel presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are a …

Mohabbat-o-Nafs(Web Special Novel)

Complete Novel Faiza shaikh  Exploring the world of Mohabbat wa Nafs offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives.Mohabbat wa Nafas presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are a seasoned …

Harb-e-jaan

Complete Novel Almas Noor Exploring the world of Urdu novels offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives.Harb e jan novel presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are a …

Rah e Meher

UN: 001HER

Genre : Revenge | Islamic  | Dearest Love story | One Side Love | Russian Mafia  | Age difference | Friendship Based | Team | Law Murder | Mystery | Thriller | Suspense | Family based | Trauma | Strangers to lovers

status: Ongoing Novel (Ep-01 published)

راہِ مہر کہانی ہے کچھ ایسے لوگوں کی جو منتقیم ہے ۔ منتقیم یعنی بدلہ لینے والے لیکن ان سب کے درمیان میں راہِ مہر کا کردار کس طرح زندگی کو گزارتا ہے ۔ یہ آپ کو پڑھنے کے بعد پتہ چلے گا۔

المنتقیم اللہ تعالیٰ کے ننیانوے ناموں میں سے ایک ہے ۔ منتقیم سے مراد بدلہ لینے والا ۔مظالموں سے اپنے ظلم کا بدلہ لینے والا ہر شخص منتقیم کہلاتا ہے ۔ آج تک آپ لوگوں نے بہت سی کہانیاں پرڑھی ہوگی جس میں آپ کو یہ پڑھنے کو ملتا ہے کہ کیسے کوئی شخص  بدلہ لیتا ہے ۔ لیکن ہر بدلہ ایک جیسا نہیں ہوتا ۔ کچھ لوگ حسد میں آکر بھی بدلہ لیتے ہے ۔اور وہ لوگ منتقیم نہیں کہلا تے ۔وہ لوگ نا حق  اور بدی کہلاتے ہے۔ لیکن یہ کہانی مختلف ہے ۔ اس میں ہر وہ شخص جو بدلہ لیتا ہے وہ منتقیم کہلاتا ہے پھر چاہے وہ  دشمن ہو یا نہ ہو ‘ وہ نیکی ہو یا بدی ‘وہ منتقیم ہی کہلاتا ہے ۔منتقیم کا پہلا حصہ جس کا نام راہِ مہر ہے وہ اب آپ پڑھنے جارہے ہیں ۔میں اس  کہانی کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں بتاؤں گی لیکن بس اتنا  بتاؤں گی جِتنا آپ کیلیے جاننا ضروری ہے ۔ یہ ان مردوں اور عورتوں کی حصہِ منتقیم  ہے جو منتقیم کہلاتے ہے ۔ ان کے زندگی کے کئی  رُخ مرتے ہے ۔     ~  ایک مرد تھا جو  سیاہ  سایہ  کہلاتا تھا اور وہ سحرِ  وجدان ہو  گیا ~~ ایک عورت تھی جو نورِ پاک کہلاتی تھی اور وہ قلبِ گمشدہ ہو گئی  ~~ایک مرد تھا جسے غرورِ مذہب تھا اور وہ مذہبِ عاق ہو گیا   ~~ایک مرد تھا جس نے زندگی مانگی تھی اور وہ فرشِ خاک ہو گیا   ~~ایک مرد تھا  جسے خون پسند تھا اور وہ زندگی کا خون کر   گیا   ~~ایک عورت تھی جس نے جنگِ عشق  لڑی تھی  اور وہ  شہید ہو  گئی~

Instagram: @Laibaarshad__._

Hasil-e-Zeest

UN : 001HSZE

Genre : Fiction, Suspense, Mystery, Tragedy, social issues
Main topics:-Women empowerment, bitter realities of our society and motivational
Other topics:- Hero doctor, brave and strong heroine, lawyer heroine, artist heroine, pilot hero, siblings love, family politics and many more

status: Complete Novel + Long Novel

یہ کہانی ہے!”ٹوٹے ہوئے اعتبار کی کِرچیوں سے زخمی انسانوں کی””گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے انسانوں کی””رشتوں کی ڈور کو ٹوٹنے سے بچاتے انسانوں کی””سب حاصل کر کے خالی ہاتھ رہ جانے والے بد نصیبوں کی””زندگی کو زندہ دلی سے جینے کی کوشش کرنے والوں کی””دوست کا لبادہ اُوڑھے حاسدوں کی””اپنوں کی خاطر خود قربان ہوتی جانوں کی””اپنا اصل بھول کر گمراہی کی راہوں میں بھٹکتے لوگوں کی””دل میں پیدا ہوتے محبت و نفرت کے جذبوں کی””حلال و حرام میں تمیز بھول جانے والوں کی””اچھے اور برے مکافات کی””نسلوں کو برباد کرتے معاشرے کے ناسوروں کی””ڈوب کر اُبھرتی اُمنگوں کی””زندگی میں کچھ حاصل کرنے اور کچھ لُٹا دینے کی”یہ کہانی ہے،”حاصل زیست کی۔

Instagram: @wajeeha_the_autho

Raaz-e-Nijaad Urdu Novel

UN: 00AAD

Genre: Murder Mystery
Trope: Enemies to Lovers
Status: Complete Novel

یک انوکھی اور دلچسپ داستاں جو کمزور دلوں کے لیے نہیں ہے.
زندہ دل نوجوانوں کی داستاں.
ملک کے ہمدردوں کی داستاں.
دو نفرت کرنے والوں کی داستاں۔

Kaise Wafa Pay Yaqeen Kar Lein (Kese wafa pe yaqeen kar lein/ Kese wafa pe yaqin kar lein)

UN : 001EIN

status : Complete Novel + Long Novel

Genre:   Dark past, Tolerance, Ignorance, Envy, Forgiveness, Trials, Family, Love story, Friendship, Social

Description :

وفا ۔۔۔ اس پہ پورا اترنا ہر کسی کے بس میں نہیں ہوتا۔ آخر یہ وفا ہوتی کیا ہے۔ وفا پہ یقین اگر ایک بار ٹوٹ جائے تو کتنی زندگیاں نگل جاتا ہے۔ یہ کہانی ہے صالح منصور کی جس نے ایک ایسے جرم کی سزا کاٹی جو اس نے کیا ہی نہیں تھا۔ کسی ایک کی بے وفائی نے جو کانٹے صالح کی زندگی میں بوئے وہ کانٹے کس نے چنے۔ ایک مرد کو کیسا ہونا چاہئے۔ اعلی ظرفی کی مثال پیش کرتی یہ کہانی ہے وفا کیتو کیا صالح منصور وفا پہ یقیں کر پائے گا؟

Instagram Id: @esha_afzal_writes