Mister Z-A (The criminal)
Episodic Novel (Episode 1) Binte Adam
Episodic Novel (Episode 1) Binte Adam
Complete Novel Zill Marij
Complete Novel Amna Tehreem
Episodic Novel (Episode 16 Added) Aima Mujeeb Exploring the world of Urdu novels offers readers a unique glimpse into the rich tapestry of Urdu literature, characterized by its diverse themes and captivating narratives. novel presents an opportunity to delve into intricate plot, deep character development, and the cultural nuances that shape the stories.Whether you are …
Web Special Novel (Complete Novel) Iqra Parvaiz Chishti
Complete Novel Zahra Binte Khalid
Complete Novel Tehreem Siddiqui
Dargah-e-Ishq is written by Wazzuha Mirza. It identifies various themes such as Love, Emotions, Family Values, Islamic, Spiritual, Psychological, Romantic, Mystery
درگاه عشق ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو محبت کے نام پر آزمائش، دھوکے اور روحانی فتنوں سے گزرتی ہے۔
وہ جس محبت کو اپنا مقدر سمجھتی ہے، وہی محبت ایک وقت پر اس کے ایمان اور وجود کے لیے امتحان بن جاتی ہے۔
جب کھویا ہوا عشق لوٹتا ہے، تو وہ حقیقت نہیں بلکہ ایک فریب ہوتا ہے – ایسا فریب جو شر کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔
اندھیروں، خوابوں، علامتوں اور روحانی اشاروں کے بیچ ایک نورانی وجود اس کی رہنمائی کرتا ہے –
جو اسے یہ سکھاتا ہے کہ سچی محبت کا راستہ درگاہوں سے ہو کر گزرتا ہے، خواہشوں سے نہیں۔
یہ ناول عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کے سفر ایمان کی آزمائش اور روح کی بیداری کی داستان ہے –
جہاں محبت عبادت بن جاتی ہے، اور ہر زخم انسان کو خدا کے قریب لے جاتا ہے۔
Complete Novel Ayna Baig
UN: 001ILMH
Genre: Romance, Domestic Politics
Trope: One sided love, Teenager, Rude hero
Status: Complete Novel + web Special Novel + Long Novel
Insta I’d: @anabiyashaikhofficial
اس ناول میں موجود تمام الفاظ ایک دل کے کونے میں چھپے زخم ہیں جنہیں پھولوں کی صورت الہام کے حوالے کیا گیا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کی محبت کا کشکول خالی نہیں، ٹھوکروں پر ہے۔ جس کی آنکھیں روتے روتے پتھر کی ہو گئیں مگر پھر بھی وہ جیتی رہی، ہنستی رہی۔کیا واقعی اس کی آنکھیں پتھرا گئی تھیں؟ یا شاید اس کا دل؟ کیا تھا جو اسے جینے پر مجبور کرتا رہا؟ کیا تھا جو وہ موت کوگلے نہیں لگا سکی؟ کیا وہ شے، وہ قیمتی شے اس کی قسمت بدلنے کی طاقت رکھتی ہے؟یہ وہ سوالات ہیں جن کا جواب اس سمندر میں اترنے کے بعد ہی معلوم کیا جا سکتا ہے۔ تو کیا آپ تیار ہیں؟