Nafs

UN: 001AFS

Genre : Social Issues, Islamic Knowledge, Suspense and Tragedy, Comedy, Family Based, Arranged Marriage

status: Ongoing Novel (EP-3 & 4 published)

یہ کہانی ہے انسانی نفس کے تین پہلوؤں کی۔ اپنے اندھیرے سے روشناس ہوتے کرداروں کی۔ یہ کہانی ہے دنیا سے دین اور دین سے دنیا تک کی۔ گر کر سنبھلنے اور پھر سنبھل کر گرنے تک کی۔ ماضی سے بھاگتے حال میں جینے تک کی۔ یہ کہانی ہے ان کرداروں کی جنہوں نے اپنے نفس کو اپنا دشمن بنا کر اس سے جنگیں کی ہیں۔ یہ کہانی ہے ہر اس موڑ کی جہاں انسان موت اور زندگی کی کشمکش سے گرزتا ہے۔ یہ کہانی ہے اپنے وجود کو کھو کر رب کو پانے تک کی۔

Instagram: @mikaawrites

Sukoon-e-Fajar

N: 001SEF

Genre : love story, romance, revenge, haveli Based

status: Complete Novel (Last Epi Published) Complete file will be uploaded soon

یہ کہانی ہے تنہائی اور محبت کی۔۔کہانی ہے فجر سلطان کی۔۔جس کی زندگی تنہائی اور کتابوں کی بھولی بسری دنیا میں کھوئی ہوئی ہے۔فجر کی خاموشی میں قید خوبصورت سفر کی۔۔کہانی ہے محبت سے آشنائی کی۔۔ محبت تاریکی کونوں میں بھی روشن رہتی ہے ۔داستان ہے ملک غازیان اور فجر سلطان کی۔۔ جہان زندگی تنہائی سے نکل کر محبت کی چمک میں راستہ تلاش کرتی ہے ۔

Instagram: @tangled_wild_meowww