Hasil-e-Qalb
Ongoing Novel (EP-01 Added) Taskeen Zehra
Ongoing Novel (EP-01 Added) Taskeen Zehra
UN : 00ULM
Genre: Dark Emotional Journey with Themes of Revenge, Betrayal, Redemption, revenge arc, moral greyness
Status: Complete Novel + web Special Novel + Long Novel
Instagram: @ramizahafsa
Description:
حلم کہانی ہے انابیہ کی جو اپنے ادھورے خوابوں کی کرچیاں سمیٹے زندگی کے تلخ راستوں پر چل پڑتی ہے۔ یہ اس کے صبر، تنہائی اور اپنی پہچان تلاش کرنے کا وہ سفر ہے جہاں ہر موڑ پر ایک نئی آزمائش اس کا انتظار کر رہی ہے۔
Genre: Romance, friendship, family relations, multi couple, suspense, replace bride/groom, arrange marriage, enemies to lovers, grumpy x sunshine and many more.
UN: 00ARQ
Status: Ongoing Novel (Ep-02 published)
Insta I’d: @areebakhan_.officiall
کہانی جہاں ہر رشتہ ایک راز ہے، ہر خاموشی ایک طوفان۔نہ کوئی مکمل معصوم ہے، نہ مکمل مجرم…یہ آٹھ کردار ایک دوسرے سے جُڑے ہیں ایسے دھاگوں سے جو دکھائی نہیں دیتے۔کہیں انتقام کی چنگاری ہے، کہیں عشق کی پرچھائیاں،کہیں ماضی کے زخم ہیں، تو کہیں مستقبل کے دھندلے خواب۔یہ مِثلِ برق ہے —جہاں ہر تعلق ایک چمک ہے،جو روشنی بھی دے گی… اور جلا بھی ڈالے گی۔
UN: 001KNIH
Genre: Historical Fiction, Romance Thriller, Drama
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @abdulahad._.official
ہر صدقِ دل پر مبنی محبت سچی نہیں ہوتی۔
ہر شدت بھری آرزو مقدر بننے کے لائق نہیں ہوتی۔
ہر پُر مسرت اور پائیدار بندھن ہمیشہ قائم نہیں رہتا۔.
کچھ محبتیں، کچھ آرزوئیں، کچھ بندھن آزمائش بن کر آتے ہیںنفس کے وہ بہکاوے، جو خواہشات کا پجاری بنا دیتے ہیں۔.
پھر جو خالق کی رضا چھوڑ کر اپنے نفس کو معبود بنا لے،وہ خائن ہو جاتا ہے!خود سے، اپنے رب سے، اپنے ہی نصیب سے۔
بیسویں صدی کے امرتسر میں ایک خائن ایسا بھی تھا۔.جس نے محبت کے نام پر بغاوت کو اپنا مقصد سمجھا،جو خواہشات کے فریب میں سب کچھ چھوڑ آیا،جو ناطے توڑ کر جنون کی راہ پر چل نکلا۔لیکن اس دیوانگی کی راہ پر ایک حقیقت وہ بھول گیا……
خائن جل جاتا ہے، خود کی لگائی آگ میں۔
Ongoing Novel (Epi-01 Added) Aisha Awan
Ongoing Novel (Epi-01 Added) Jibran Attique
Ongoing Novel (Epi-01 Added) Isha Malik
Ongoing Novel (Epi-2 Added) Maidah Malik
UN: 001HSH
Genre: Revenge, murder٫ suspense, Thriller٫ Strong Heroine, Tragedy٫ Trauma٫ Past Mystery٫ university culture. Romance٫ One sided love٫ Accidental Marriage ٫ Spirituality٫ Love And passion
Status: Episodic Novel (Epi-2 Published) + web Special Novel
Instagram: @achchi_ldki
دو دلوں کی محبّت سے پنپتی انتقام کی کہانی۔رات کے گہرے سائے میں جاگتا ہے گناہوں کا دیوتا ۔ کھیلی جاتی ہے موت کا کھیل ۔ کی جاتی ہیں سازشیں اور پاتا ہے شہر کے نامور شخصیات کا قتل سرانجام۔ قتل کب کیسے ہوتا ہے یہ تو سب جانتے ہیں قتل کون اور کیوں کر رہا یہ راز سے ہے پردہ اٹھانا بانکیکہانی اندھے قانون کی جو جھوٹے ثبوتوں اور گواہوں کے عوض ایک بےگناہ شخص کو پھانسی کے پھندے پر چڑھا دیتا ہے۔ کہانی ہے ایک ایسے قاتل کی جس کی مرضی کے بنا اسے ڈھونڈھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ ایک خفیہ قاتل جو ایک کے بعد ایک قتل اتنی صفائی سے کرتا ہے کی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سارے قابل آفیسرز بھی اسے پکڑنے میں ناکام ہوتے ہیں اور یہ قاتل قتل بھی خود کرتا ہے اور قاتل بھی خود ڈھونڈھتا ہے۔ کہانی کرداروں کے انسان سے شیطان بننے کا۔ جن میں سے کچھ اپنی شیطانیت پے قابو پاکر واپس انسان بن جاتا ہے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جن کے زخم اتنے گہرے ہیں کی شیطانیت ہی اُن کا مرہم اور کمفرٹ بن جاتا ہے۔کہانی ہے انتقام کی آگ میں جل کر خاک ہونے والوں کی۔کہانی ہے خون کے بدلے خون اور جان کے بدلے جان کی۔کہانی ہے ایک ایسے مللکہ کی جس کے خواب میں سفید گھوڑے پر سوار کوئی شہزادہ نہیں آتا بلکہ معصوم لڑکیوں کو چیر پھار کرتے ہوئے انسانی بھیڑیے آتے ہیں۔ کہانی ہے اُن ہزاروں معصوم لڑکیوں کی جو انسانی بھیڑیے کا شکار ہو جاتی ہے۔ کہانی ہے ایک ایسے کردار کی جو مظلوموں کو انصاف دلانے کی جنگ میں اپنے سانسوں کی جنگ ہار جاتی ہے۔ آپ نے بہت سی کہانیاں پڑھی ہونگی جہاں کردار عشق میں ہار کر اپنی جان دیتے ہیں اور یہ کہانی ہے اپنی محبت کی جان لیکر عشق میں ہار جانے والوں کی۔ کہانی ہے اپنی محبّت کے خون سے رنگے ہاتھوں کی۔
Ongoing Novel (EP-01 to 03 Added) Saba Iqbal