Misl-e-Barq

Genre:  Romance, friendship, family relations, multi couple, suspense, replace bride/groom,  arrange marriage, enemies to lovers, grumpy x sunshine and many more.

UN: 00ARQ

Status: Ongoing Novel (Ep-02 published)

Insta I’d: @areebakhan_.officiall

کہانی جہاں ہر رشتہ ایک راز ہے، ہر خاموشی ایک طوفان۔نہ کوئی مکمل معصوم ہے، نہ مکمل مجرم…یہ آٹھ کردار ایک دوسرے سے جُڑے ہیں ایسے دھاگوں سے جو دکھائی نہیں دیتے۔کہیں انتقام کی چنگاری ہے، کہیں عشق کی پرچھائیاں،کہیں ماضی کے زخم ہیں، تو کہیں مستقبل کے دھندلے خواب۔یہ مِثلِ برق ہے —جہاں ہر تعلق ایک چمک ہے،جو روشنی بھی دے گی… اور جلا بھی ڈالے گی۔

Ajal Bakhsh – Web Special Novel

UN: 001HSH

Genre: Revenge, murder٫ suspense, Thriller٫ Strong Heroine, Tragedy٫ Trauma٫ Past Mystery٫ university culture. Romance٫ One sided love٫ Accidental Marriage ٫ Spirituality٫ Love And passion

Status: Episodic Novel (Epi-2 Published) + web Special Novel

Instagram: @achchi_ldki

دو دلوں کی محبّت سے پنپتی انتقام کی کہانی۔رات کے گہرے سائے میں جاگتا ہے گناہوں کا دیوتا ۔ کھیلی جاتی ہے موت کا کھیل ۔ کی جاتی ہیں سازشیں اور پاتا ہے شہر کے نامور شخصیات کا قتل سرانجام۔ قتل کب کیسے ہوتا ہے یہ تو سب جانتے ہیں قتل کون اور کیوں  کر رہا یہ راز سے ہے پردہ اٹھانا بانکیکہانی اندھے قانون کی جو جھوٹے  ثبوتوں اور گواہوں کے عوض ایک بےگناہ شخص کو پھانسی کے پھندے پر چڑھا دیتا ہے۔  کہانی ہے ایک ایسے قاتل کی جس کی مرضی کے بنا اسے ڈھونڈھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ ایک خفیہ قاتل جو ایک کے بعد ایک قتل اتنی صفائی سے کرتا ہے کی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سارے قابل آفیسرز بھی اسے پکڑنے میں ناکام ہوتے ہیں اور یہ قاتل قتل بھی خود کرتا ہے اور قاتل بھی خود ڈھونڈھتا ہے۔ کہانی کرداروں کے انسان سے شیطان بننے کا۔ جن میں سے کچھ اپنی شیطانیت پے قابو پاکر واپس انسان بن جاتا ہے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جن کے زخم اتنے گہرے ہیں کی شیطانیت ہی اُن کا مرہم اور کمفرٹ بن جاتا ہے۔کہانی ہے انتقام کی آگ میں جل کر خاک ہونے والوں کی۔کہانی ہے خون کے بدلے خون اور جان کے بدلے جان کی۔کہانی ہے ایک ایسے مللکہ کی جس کے خواب میں سفید گھوڑے پر سوار کوئی شہزادہ نہیں آتا بلکہ معصوم لڑکیوں کو چیر پھار کرتے ہوئے انسانی بھیڑیے آتے ہیں۔  کہانی ہے اُن ہزاروں معصوم لڑکیوں کی جو انسانی بھیڑیے کا شکار ہو جاتی ہے۔ کہانی ہے ایک ایسے کردار کی جو مظلوموں کو انصاف دلانے کی جنگ میں اپنے سانسوں کی جنگ ہار جاتی ہے۔ آپ نے بہت سی کہانیاں پڑھی ہونگی جہاں کردار عشق میں ہار کر اپنی جان دیتے ہیں اور یہ کہانی ہے اپنی محبت کی جان لیکر عشق میں ہار جانے والوں کی۔  کہانی ہے اپنی محبّت کے خون سے رنگے ہاتھوں کی۔

Tera Qurb (Web Special Novel)

UN: 001TRQB

Genre: Love, spiritual, family based, suspense , Childhood Nikah, one sided love, Siblings Bonding, Past Trauma Based

Status: Episodic Novel (Part-1 published) + web Special Novel

Insta id : @sundasfatiima

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے۔ جس کی جنگ دنیا سے نہیں بلکہ خود کی ذات سے ہوتی ہے۔ یہ کہانی ہمارے معاشرے کے ہر اُس انسان کی ہے۔ جو اِس کا شکار ہے۔ اؤر تنہا اُس سے لڑ رہا ہے۔ سروایو کر رہا ہے۔