Pury Ke Do Hisse

Episodic Novel (Episode 3 added)

Zoufishan Khan

Genre: Romance, Mystery

Trope: Social issues, Society norms

Instagram: @zoufishaan.khan

کہانی ہے وعدہ نبھانے والوں کی، بھروسے کی، معاشرے کے فرسودہ خیالات سے لڑنے کی۔ کہانی ہے غلط کو غلط اور سہی کو سہی کہنے کی۔ ہمت اور حوصلے سے آزمائش کا سامنا کرنے والوں کی۔ کہانی ہے ٹوٹ کے بکھرنے اور پھر جڑنے کے سفر کی۔ کہانی ہے بھوک کی، بھوکے انسانوں کی۔۔۔ پیٹ کی بھوک، عزت کی بھوک، دولت کی بھوک اور محبت کی بھوک کی


Discover more from Safar-e-Adab

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *