Zindagi Azmaish Hai Magar

UN:  001ZAHM

Genre: Agent based / Rape survivor/ Revenge / Haters to lovers/ Suspense/ Emotional / Rape Victim/ Family drama/ Social issues/ Islamic/ Reversion To Islam Based

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @mrsfazalmemon96

ایک لڑکی کی کہانی جس کی زندگی آزمائشوں سے بھری تھی، جسے اسکے ماں باپ نے شرمندگی سے اسے اوون ہی نہ کیا، بھائی کے زیر سایہ پلنے والی اس لڑکی کی شادی ہوئی تو شوہر پہلی رات ہی مر گیا، بیوگی نبہانی چاہی تو ایک حادثے نے اسکی بےرنگ زندگی کو اور بھی تباہ کردیاایک بھائی کی کہانی جس نے چھوٹی بہن کو باپ بن کر پالا کہ باپ تو بڑھاپے کی اولاد اور وہ بھی لڑکی سے زمانے سے شرمندہ ہوتا پھرتا تھا۔۔۔۔ نہ چاہنے کے باوجود چھوٹی عمر میں اسے وداع کیا کہ اسکی زندگی سہل ہو کہ تقدیر نے اس کم سن کو دو گھنٹے بعد ہی بیوہ کردیا وہ بہن کیلئے خاندان سے لڑ گیا لیکن قسمت سے نہ لڑ سکا نہ اپنی اور نہ اسکی۔۔۔۔ایک رئیس زادے کی کہانی جس کی انا و تکبر نے اسے کہیں کا نہ چھوڑا۔۔۔۔۔۔

Sargoshi-e-Alm

N:  001SRGA

Genre: Love Fantasy, Fate and choice, True love, Sacrifice, Spiritual Bond, Timeless Connection.

Status: Complete Novel

Insta I’d: @iiqrapervaiz

“یہ محبت کی وہ داستان ہے، جو جسم سے نہیں روح سے بندھی تھی ، جو لمس کے بغیر بھی امر رہی ایک روحانی بندھن ، ایک ابدی یاد، ایک سچی محبت۔ ”

Sargoshi-e-Alm is a social Urdu Novel written by Iqra Pervaiz.

Sargoshi-e-Alm is written by Iqra Pervaiz. It identifies Various theme such as Love Fantasy, Fate and choice, True love, Sacrifice, Spiritual Bond, Timeless Connection. Sargoshi-e-Alm is one of the famous Urdu novel and is available on the website of Safar-e-Adab Publications to read online for free.

Eesaar

UN:  001ESR

Genre: Love , Religious, Humor based, Cousin based

Status: Complete Novel

Insta I’d: @inko_phile

شہر لکھنؤ کی سڑکوں پر وجود پانے والے ایک انوکھے تعلق کی داستان، یہ کہانی ہے ایسے کرداروں کی جو قربانی کرتے ہیں اپنے خواہشات کی۔ کیا یہ قربانیاں ملوائیں گی ان کرداروں کو ان کے دل سے؟؟

Akhi

UN:  001IKHA

Genre: Love , Suspense, Family Values

Status: Complete Novel

Insta I’d: @h.a.k_offical

یہ کہانی زاویار نامی لڑے کی ہے جو دین سے دور ٹروماز میں گھرا بس زندگی گزار رہا تھا۔بچپن میں ماں باپ کی موت،بھائی سے بچھڑنا،خود سے اور دنیا سے لڑنا اسے مکمل طور پر بدل دیتا ہے ۔پھر کوئی آتی ہے جو اسے اندھیروں سے نکالتی ہے اور روشنی دیکھاتی ہے ۔وہ زاویار کو بدلنا چاہتی ہے اور آٹھ جون کا ٹرومہ اس کے اندر سے نکالنا چاہتی ہے مگر کبھی کبھی سب کچھ چھن جاتا ہے ۔۔۔۔ سب کچھ۔۔۔!!!”یہ کہانی ہے زاویار دورانی کی اور اس کے بھائی کی ۔۔۔”

Qufl

UN:  001UFL

Genre: One sided love, Islamic limit based, psychology based, healing from trauma

Status: Complete Novel

Insta I’d: @bint.e.aijaz20

Description: کہانی ہے ایسی لڑکی کی جس نے محبت کو پانے کے لیے اپنی انا کی قربانی دی مگر پھر بھی محبت اسکے ہاتھ نہ آئی۔۔۔ کہانی ہے ایسے شخص کی جس نے کیریئر کے لیے محبت ٹھکرا دی اور پھر سب پا کر بھی خالی ہاتھ ٹھہرا۔۔

Zeest

UN:  001ZSTE

Genre: Love after lose, Sacrifices, Friendship, Crime 

Status: Complete Novel

Insta I’d: @maryam_saddiqa23

زیست ایک ایسی کہانی ہے جو زندگی کے رنگوں ،دکھ سکھ اور محبت کے امتحانوں کا آئینہ ہے۔ہر کردار ایک الگ کہانی لے کر سامنے آتا ہے۔لیکن ان سب کی راہیں ایک سچائی پر ملتی ہیں ۔محبت اور قربانی کے درمیان لکھی گئی یہ کہانی آپ کے دل کو چھو جائے گی ۔

Siyah-e-Munsif

UN:  001SHEM

Genre: Crime , Thriller , Psychological, Suspense, Mystery

Theme: Patient × Doctor dynamic , Grey Hero , Anti-Hero based

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @mishaal_rana_writes

یہ کہانی ہے مرکزی کردار، تفتیش کار جبرائیل راؤ کی۔وہ صحیح اور غلط کی باریک لکیر پر کھڑا ہے، اپنے اندر کے شیطانوں اور ماضی کے رازوں سے لڑتا ہوا، یہ جانے بغیر کہ اسے کیا کرنا چاہیے۔
دیکھتے ہیں وہ اس سب سے کس طرح گزرتا ہے۔

Das Spiel

UN:  001DASL

Genre:  Romantic Suspense, Contemporary Romance, Psychological Thriller, Dark Mystery, Harassment

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @rohaameeraman_official

ایک ارب پتی۔ایک ڈرگ لارڈ۔ایک ویٹریس۔اور انتقام کا ایک مہلک کھیل۔۔۔ “داس شپیئل”کون جیتے گا؟عشق؟نفرت؟ یا پھر کچھ غیر متوقع ہونے والا ہے؟ پہلو۔ ہر کہانی کے بہت سے پہلو ہوتے ہیں۔ کچھ نظروں کے سامنے تو کچھ نظروں سے اوجھل۔لیکن سب سے خطرناک پہلو وہ ہے جو چُھپا رہ جائے۔ اسی طرح ہر کردار کی بہت سی پَرتیں ہوتی ہیں۔ ہر کردار اپنی زندگی کو ایک بلکل مختلف زاویے سے دیکھتا ہے۔ اور اس کہانی کا ہر کردار کئی پہلو، کئی پرتیں اور کئی نقطہ نظر لیے ہوئے ہے۔

Baazi Qismat Ki

UN:  001BZQK

Genre: Thriller | Mystery | Psychological | Dystopian | Survival Game Fiction

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @mustafa.ahmed.official

ایک خفیہ سوسائٹی لوگوں کو لالچ دے کر ایک مہلک گیم میں پھنساتی ہے، جہاں ان کی زندگیوں پر بیٹ لگتی ہے۔ ہارنے والوں کو موت ملتی ہے، جیتنے والے بھی ایک نئے جال کا شکار ہوتے ہیں۔ یہ صرف کھیل نہیں… یہ زندگی اور موت کا سودا ہے۔

Gul-e-Dasht

UN:  001GED

Genre: Family based , Horror , Islamic morality , Cousin marriage , Soft romance, Multiple stories

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @shaikhzadiwrites

یہ کہانی ہے ٹوٹے رشتوں کی ۔۔۔۔اک انجان خوف کی ۔۔۔۔ادھوری محبت کی۔۔۔۔۔ سب سے بڑھ کر اللہ ہر توکل کی اس کہانی میں اک ہی دشمن ہے جو کہ ہم سب کا واحد دشمن ہے ۔۔۔
بس شیطان ۔۔۔۔۔