Aena Aur Haris
UN: 001AOHR
Genre: Romance
Status: Complete Afsana
Insta I’d: @writer_aneyrajput
UN: 001AOHR
Genre: Romance
Status: Complete Afsana
Insta I’d: @writer_aneyrajput
UN: 00AQF
Genre: Romantic, Thriller, Suspense
Status: Ongoing Novel (Ep-01 & 03 published)
Insta I’d: @anshara_khurram45
کہتے ہیں انسان کا کسب سے بڑا مرہم وقت ہوتا ہے مگر کیا ہو اگر وقت زخم بن جائے ہر بار ایک نئی امید کہ ساتھ اُمید توڑ جائے …یہ کہانی مشتمل ہے ایک انسان کی بادشاہت پہ۔ کہانی ہے بے بسی کی۔ کہانی ہے وقت کے رک جانے کی۔ کہانی ہے بدل جانے کی۔
UN: 001AQS
Genre: Emotional Fiction, Women-centered, Social, Spiritual
Status: Complete Novel
Insta I’d: @moonlitscripts_a
وہ عورتیں جو چیخنا چاہتی تھیں مگر زبان کو صبر کا روزہ دے رکھا تھا…
وہ جو دکھ سہتی رہیں، مگر دنیا کے سامنے
مسکراہٹ اوڑھے رہیں…
“رقصِ درد” اُنہی عورتوں کی کہانی ہے —
جن کے اندر ہر روز ایک جنگ لڑی جاتی ہے،مگر وہ اپنے اندر ایک طوفان لیے،خاموشی سے رقص کرتی رہتی ہیں۔
UN: 001EYDN
Genre: Military comedy
Status: Complete Afsana
Insta I’d: @rukhsar.ijaz_writes
ایک یادگار دن ہر اس انسان کی زندگی میں آتا جو فوج میں شمولیت اختیار کرتا بالکل ایسے ہی جیسے ہمیں پہلی بار کالج یا یونیورسٹی جانے پر بیوقوف بنایا جاتا اسی طرح فوج میں بھی یہ روایت برقرار ہے۔ یہ چھوٹا سا افسانہ آپ کو ہنسنے پہ مجبور کر دے گا۔
UN: 001SLA
Genre: Emotional, Tragedy, Coming-of-Age, Inspirational
Status: Complete Afsana
Insta I’d: @educator547
“یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی، جو خود کو ٹوٹا ہوا سمجھتی رہی . مگر اُس کی خاموشی نے بھی دوسروں کو جینے کا حوصلہ دیا۔”
“حوصلہ اُن لمحوں کی آواز ہے، جب انسان سب کچھ ہار کر بھی دوسروں کی زندگی بن جاتا ہے۔”
UN: 001HLIL
Genre: Romantic, Psychological Thriller, Long lost lovers
Status: Ongoing Novel (Ep-01 & 04 published)
Insta I’d: @azahayat_
ہلال ناول ایک psychological thriller ہے۔
اس ناول میں اہم کردار ہلال خالد ہے جو کہ ایک بڑے مینٹل ہسپتال کی وائس ہیڈ ہیں۔ یہ کہانی انکی زندگی کی مشکلات انکے ذہنی کہفیات بچھڑے رشتے اور چھپے ہوۓ رازوں کے گرد گھومتی ہے۔ کیسے انکے رشتے اور انکے پیارے انکو دھوکہ دیتے ہیں اور ہلال خالد خود بھی صرف سفید رنگ نہیں بلکہ وہ بھی سرمائی ہے ۔
یہ کہانی عزیر جو کہ ایک بھاگا ہوا لڑکا ہے اس کا بھی تعارف ہے ۔
UN: 001HTGR
Genre: Soft romantic, Mysterious
Status: Complete Novel
Insta I’d: @umehabiba._.official
یہ کہانی ہے سیاہ اور سفید کی ۔دو مختلف رنگ دو مختلف کہانیاں مگر جب ان دونوں کا ملاپ ہوتا ہے تو وجود میں آتا ہے سرمئی رنگ “نامکمل سیاہ نا مکمل سفید “۔
UN: 002TNH
Genre: Emotional Thriller, Literary fiction, Healing & Redemption, Love triangle, Silent Love / Hidden Emotions
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @aut.hor_chahat.official
تنہائی یہ صرف ایک تحریر نہیں، بلکہ ایک سفر ہے۔ ایسا سفر جو کبھی مسکراہٹیں بانٹتا ہے اور کبھی آنکھوں کو آنسوؤں سے بھگو دیتا ہے۔
“کبھی کبھی زندگی ایک خواب کی طرح لگتی ہے، مگر جب خواب ٹوٹتے ہیں تو صرف تنہائی اور درد باقی رہ جاتا ہے۔
ہنسی کے پیچھے چھپا دکھ،
خاموشیوں میں چھپے راز،
الفاظ میں چھلکتی محبت،
اور دل میں پنہاں اندھیرا
چار زندگیوں کا سفر ایک دوسرے سے جُڑتا ہے۔
لیکن جب محبت کا راستہ موت سے ہو کر گزرے… تو کہانی کس انجام تک پہنچتی ہے؟
یہ صرف ایک داستانِ محبت نہیں،
یہ تنہائی اور تقدیر کا سودا ہے۔”
UN: 001FRQA
Genre: Cousins Marriage, Suspense, Family politics, Cast based, Friendship based, Healing journey, Romantic, Revenge
Status: Ongoing Novel (Ep-06 published)
Insta I’d: @sitara_zaman110
یہ کہانی ہے ایک ایسی بیٹی کی جس کے خوف نے اس کے اندر سے باپ کی عزت کا ڈر نکال دیا۔ وہ محبت کے پیچھے نہیں تھی، وہ آزادی کے پیچھے تھی، اسے اپنی معصومیت بچانی تھی۔ لیکن اس کی ایک غلط قدم نے سب کچھہ تباھہ کردیا۔ اس نے محبت کرنے والا شفیق باپ کھودیا
چند ایسی زندگیاں جنہوں نے اپنے بڑوں کے کیئے بہگتے۔ جن کے نصیب میں فقط فراق لکھا گیا۔
یہ کہانی ہے ان لوگوں کیلئے جنہیں کبھی محبتیں نہیں ملیں۔ سب کچھہ قربان کرنے کے بعد بھی ہاتھہ خالی رھہ گئے…. اور آخر میں بچا “کاش۔۔۔”
UN: 001KWHR
Genre: Romance, Fiction, Love, Patience
Status: Complete Novel
Insta I’d: @saimatasneem.official
خوابِ ہمراہ ایک خوبصورت محبت کی کہانی پیش کرتی ہے جس میں موجود کرداروں کی اپنی پہچان بنائی گئی ہیں۔ کہانی کے یہ دونوں کردار جن کی زندگی ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں ان کے راستے بھی علحیدہ ہیں لیکن ان کی منزل ہے۔ ایک اپنے خوابوں کو حقیقت بناتا ہے تو دوسرے کا اعتبار صرف حقیقی زندگی پر ہوتا ہے۔