Qafs-e-Khayal
Complete Afsana Noor Ul Ain Zulfiqar
Complete Afsana Noor Ul Ain Zulfiqar
UN: 001DGN
Genre: Strangers to Lovers Trope, University Life, Soft Romance, Toxic Family
Status: Ongoing Novel (Ep-06 published)
Insta I’d: @khayalat_e_noor
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی “نور” کی، جو چمکتی آنکھوں، صبر سے بھرے دل اور پردے میں لپٹے خوابوں کے ساتھ زندگی کی تلخیوں کا سامنا کرتی ہے۔ ایک ایسا گھر جہاں اس کی قدر نہیں، ایک یونیورسٹی جہاں وہ خاموشی سے سب کچھ سہتی ہے—اور پھر ایک دن اس کی زندگی میں “زاویار سکندر” آتا ہے۔
“داغِ نظر” صرف ایک محبت کی کہانی نہیں، یہ اندر کے زخموں، خاموش بغاوت اور روح کی تلاش کی داستان ہے۔
UN: 001QTMY
Genre: Friendship based, Mystery, Comedy, Thriller, Trauma
Tropes: Friendship based
Theme: About Friendship, About Gaza
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @writer_irzakhan
قیامت” ایک ایسی کہانی ہے جو دو مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والی طالبات کے تعلیمی سفر کے دوران ایک دوسرے سے جڑنے، بدلے ہوئے ماحول میں ڈھلنے، اور اپنی شناخت، نظریات اور رشتوں کو سمجھنے کے عمل کو بیان کرتی ہے۔ یہ ناول پاکستان، فلسطین اور آسٹریلیا جیسے مختلف معاشروں کی حقیقتوں کو ایک کہانی میں بُنتا ہے، جہاں یونیورسٹی کی زندگی، تہذیبوں کا تصادم، اور اپنے پن کی تلاش مرکزی موضوعات ہیں.
UN: 001ZRHW
Theme: why our young generation depressed?
Tropes: Social Issue, Return to Allah, Islamic
Status: Complete Novel
Insta I’d: @komasharajput
کئی لوگ ڈپریشن کا شکار اس لیے نہیں ہوتے کہ ان کی ذاتی زندگی خراب ہے، بلکہ اس لیے کہ وہ سماج کی ناہمواریاں، ناانصافیاں اور بے حسی دیکھ کر دل میں بوجھ محسوس کرتے ہیں.
Genre: Joint family cousin based
Tropes: Childhood friends to lovers
Status: Complete Novel
Insta I’d: @komasharajput
یہ کہانی ایک لڑکی کی ہے جو اپنے اور اس کی زندگی میں آنے والی مشکلات پہ ہے معاشرے کو کس طرح جھیلتی ،رشتوں کو سنبھالتی ہے.
UN: 001FREN
Genre: Love, Love triangle
Status: Complete Novel
Insta I’d: @naveenfahad12
UN: 001IJN
Genre: Child trafficking, Secret mission, Love, Social issues, Psychological traumas , Emotional thriller
Status: Complete Novel (Last Episode Published) + web Special Novel +Long Novel (Complete Single PDF will be available soon)
Instagram Handle: @ameemamna
سِجن ایک ایسی کہانی ہے جس سے زندگی میں کہیں نہ کہیں ہم تمام افراد ریلٹ کرتے ہیں ،یہ کہانی ہے ایسے افراد کی جو اپنی ماضی کی یادوں میں قید ہیں ،ایسے لوگوں کی کہانی ہے جو انسانیت کی تما م حدیں پار کر جاتے ہیں،پاکستان میں پچھلے کچھ سالوں میں ہونے والے بچوں کے اغواہ،ان کے ساتھ کیے جانے والا سلوک انسانیت کے ماتھے پر داغ ہے ۔کیسے آج کے دور میں نا صرف بچے بلکے عقل ع شعور رکھنے والے بڑے بھی سوشل میڈیا اور اردگرد کی سوسایٹی کی برابری کرنے کے چکروں میں اپنے آپ کو تباہ کر لیتے ہیں۔ یہ کہانی ہے قید کی قید وہ جو صرف چار دیواری کی نہیں ہے ہر انسان کہیں نا کہیں قید ہےاوا اس قید سے آزادی ناگزیر۔
UN: 001QSSA
Genre: Romantic Thrill, Family Drama, Crime Fiction, Family rivalry, Mafia Based
Tropes: Enemies to lovers, He falls first, Marriage of convenience, obsessive love/ stalker
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @musfirahzubairr
دو خاندان۔ دو دشمنیاں۔ ایک ایسی جنگ جو برسوں سے
خاموشی سے جاری تھی۔
ایک طرف، مغل خاندان کی طاقت، سیاست اور جرم میں لپٹی ہوئی سلطنت۔
دوسری طرف، کیانی خاندان کے وہ لوگ جنہوں نے اپنی زندگیاں انصاف اور فرض کے نام کر دی تھیں۔
کہانی اُس وقت نیا موڑ لیتی ہے جب مغل خاندان کی ایک وارث اپنی یادداشت کھو بیٹھتی ہے،
اور تقدیر اُسے دشمن کے سامنے لا کھڑا کرتی ہے۔ اُس دشمن کے سامنے جس کا مقصد اُسے استعمال کرنا تھا۔
مگر کچھ سچ صرف وقت پر ظاہر ہوتے ہیں، اور کچھ رشتے دشمنی کے خول میں بھی دھڑکن بن جاتے ہیں۔
یہ کہانی صرف انتقام کی نہیں، بلکہ دھوکے، شناخت اور محبت کی بھی ہے۔
جہاں ایک مغل، اپنے ہی خاندان کے خلاف دشمنوں کا ساتھ دیتی ہے۔
اور جہاں جنگ صرف میدانوں میں نہیں، دلوں کے اندر بھی لڑی جاتی ہے۔
UN: 001RLSA
Genre: Social, Family based, Romance
Status: Complete Afsana
Insta I’d: @rabiya_shamim.official
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس کو عزت کے خاطر ایک غیر لڑکے سے بیاہ دیا جاتا ہے شادی کی پہلی رات ہی وہ اسے چھوڑ جاتا ہے بعد میں ساری غلط فہمیاں دور ہو جاتی ہے ۔
UN: 001LIZL
Genre: Psychological thriller, Revenge, Love, Hate
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @ahmedraoo_
کہانی ہے،سیاہی میں ڈوبے ہوئے ایسے سفید کرادروں کی،جنہیں ان کا اپنا ‘ظلّ’ ہی جینے نہیں دیتا۔کہانی ہے ایک سروائیور کی،جو اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے۔کہانی ہے ایک انتقام کی آگ میں جلتی روح کی،جو محبت سے زیادہ نفرت پر یقین کر چکی ہے۔اور ان دونوں کی کہانی میں وہ تیسرا کردار کون ہے؟وہ جو کفن موت سے پہلے ہی پہنا دیتا ہے۔وہ ایک ظلّ…جو کسی بدروح کی طرح بھٹک رہا ہے۔کون ہے وہ؟