UN: 001AAT
Genre: Murder Mystery, Crime Thriller, Child Abuse, Psychological Thriller, Traumatic Childhood, Mental Torture, Revenge and Death, Controversary relationships, childhood abuse and violence, Rape victim
Status: Complete Novel + Long Novel
Instagram: @storyteller_mirzasahibah
آپ کی لائف میں کوئی حدید اس وقت تک نہیں آتا جب تک آپ خود اپنی بقا کی جنگ کرنے کی کوشش نا کریں۔ نا ہی کوئی ابو ہریرہ اپنے آپ میں قید رہ کر اپنی بقا کی جنگ لڑ سکتا ہے۔ ہادیہ جیسے لوگ آپ کو صرف تب ہی ملتے ہیں جب آپ اپنے Frozen point سے باہر نکل کر آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں۔یاد رکھئیے۔ کوئین صرف کنگ کو پروٹیکٹ کرتی ہے۔ آپ صرف ایک pawn ہیں۔ آپ نے سروائیو کرنا ہے۔ اور سروائیول کے اینڈ پر کیا ہے؟ایک آپشن ! آپ خود کو بدل سکتے ہیں۔ ایک کوئین میں۔ اس پیس میں جو سب سے زیادہ طاقتور ہے۔ جو کچل ڈالتی ہے مخالفوں کے کنگ کو۔ اور پھر اس کہانی کا انجام ہوتا ہے “شہہ مات” آئیے ۔پڑھتے ہیں شہہ مات کو۔ شطرنج کی بساط پر مہروں کے سروائیول کی جنگ کو!