Mein Aur Tum

UN: 001MAT

Genre: Feminism, Domestic Violence, Social Issues

Theme: Feminism, Empowerment, Domestic Violence, Identity, Freedom, Hope and Transformation, Social Issues.

Status: Complete Afsana

Insta I’d: @_samiya_rani

ان سرمئی تصورات کے نام جنہوں نے دو انسانوں کو” ہم” سے” میں اور تم ” کر دیا.

Mein Aur Tum is an Urdu Afsana written by Samiya Rani.

Mein Aur Tum Afsana is written by Samiya Rani. It identifies various theme such as Feminism, Domestic Violence, Social Issues. Mein Aur Tum is one of the famous Urdu Afsana and is available on the website of Safar-e-Adab Publications to read online for free.

 Shehmaat 

UN: 001AAT

Genre: Murder Mystery, Crime Thriller, Child Abuse, Psychological Thriller, Traumatic Childhood, Mental Torture, Revenge and Death, Controversary relationships, childhood abuse and violence, Rape victim

Status: Complete Novel + Long Novel

Instagram: @storyteller_mirzasahibah 

 آپ کی لائف میں کوئی حدید اس وقت تک نہیں آتا جب تک آپ خود اپنی بقا کی جنگ کرنے کی کوشش نا کریں۔ نا ہی کوئی ابو ہریرہ اپنے آپ میں قید رہ کر اپنی بقا کی جنگ لڑ سکتا ہے۔ ہادیہ جیسے لوگ آپ کو صرف تب ہی ملتے ہیں جب آپ اپنے Frozen point سے باہر نکل کر آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں۔یاد رکھئیے۔ کوئین صرف کنگ کو پروٹیکٹ کرتی ہے۔ آپ صرف ایک pawn ہیں۔ آپ نے سروائیو کرنا ہے۔ اور سروائیول کے اینڈ پر کیا ہے؟ایک آپشن ! آپ خود کو بدل سکتے ہیں۔ ایک کوئین میں۔ اس پیس میں جو سب سے زیادہ طاقتور ہے۔ جو کچل ڈالتی ہے مخالفوں کے کنگ کو۔ اور پھر اس کہانی کا انجام ہوتا ہے “شہہ مات” آئیے ۔پڑھتے ہیں شہہ مات کو۔ شطرنج کی بساط پر مہروں کے سروائیول کی جنگ کو!

Jurh

UN: 001JRH

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @syed.Khizarr

Genre: Thriller, mystery
Theme: Sports based, dark web, violence
Age rating: 18+ (Violence, torture, blood not nudity or vulgar)

ہے کہانی ایرج کی، مگر کیا واقعی کہانی ہے ایرج کی؟سب کی زندگی پر سکون ہے، مگر ایک راز ہے جو ہے چھپا ہوا۔ بہت دھوکا ہے کہانی میں۔ ایک لڑکا ہے ارمغان، اس کی بھی ہے ایک ان سنی داستان، ایک فٹبال پلیئر ہے۔ جب ملتے ہیں دونوں، تو کھلتی ہے داستان، نفرت کی، محبت کی، ڈر کی، غلطیوں کی، اور کھیل کی۔