cover image of the urdu murder mystery novel titled jahan aara by naayaab hassan available to download for free on safar-e-adab publications

Jahan Aara – Murder Mystery

Genre:  Murder Mystery, Drama, Romance, Historical Fiction

کہانی ہے سلطان مراد اللہ خان کی ریاست میں قائم و دائم سات مینار محل کے گھٹن زدہ، ٹھنڈے تے خانے میں قید رازوں سے پردہ اٹھاتی چند زندگیوں کی۔ محبت، قربانی اور دغا میں جھولتے رشتے۔ سچ اور جھوٹ کی بنی بلند عمارتوں میں سے جھانکتے چاند اور تاروں کی روشنی میں محبت میں پڑتے بادشاہ اور ایک عام سی لڑکی کی۔
 سات مینار محل کے عالیشان باغ سے آتی مختلف قسم کے پھولوں کی خوشبو آپ کی توجہ کی منتظر۔

Khamoshi Ke Us Paar – Web Special Urdu Novel

UN:  001KKUP

Genre:  Romance, Political Thriller, Mystery, Justice

Status: Complete Novel + web Special Novel

+ Long Novels

Instagram Handle: @zainab.wrts

یہ کہانی ایک بے باک صحافی علیزے میر کی جدوجہد کو بیان کرتی ہے جو اپنے والد کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے نکلتی ہے۔ کہانی میں طاقت، سازش، خاندانی راز اور دوہری شناختوں جیسے پیچیدہ موضوعات کو سسپنس اور جذبات کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

cover image of the short story or afsana in urdu titled pasti ka safar written by fazila abdul qadir, available to download for free on safar-e-adab publications

Pasti Ka Safar – Urdu Afsana

ایک معمولی سی کوشش، ایک چھوٹی سی آواز، معمولی نوعیت کا احتجاج۔۔۔۔رومینس کے نام پر جنسی مواد لکھنے والوں کے نام اور اسلامی ناول کہہ کر پڑھنے والوں کے نام اخلاقی سبق۔

Rah-e-Rohan

UN:  00RER

Genre: Contemporary young adult, Love triangle, Slow burn ,Relationships, Spirituality, Journey to self discovery 

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @naqabi_in_town 

راہِ روحان کا معنی ہے روح کا سفر یا راستہ۔ انسان دنیا میں ایک مسافر ہے اس کا سفر اللہ سے شروع ہو کر اللہ پر ختم ہوتا ہے ایسے میں یہ کردار آپ کو ایمان کے گھٹتے بڑھتے سفر پر گامزن نظر آئیں گے۔ گناہ کر کے اللہ کی طرف لوٹ جانے والے۔ بار بار اٹھ کر گرنے والے۔

Ishq-e-Kamil

UN:  00IEK

Genre: Islamic, Love, Hate, Revenge, Mysterious

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @m.qalam_12

“عشقِ کامل” ایک ایسے انسان کی داستان ہے جو دنیا کی محبتوں میں اس قدر ڈوب جاتا ہے کہ خالقِ حقیقی کی یاد، اس کی بندگی اور سچے عشق سے ناآشنا ہو جاتا ہے۔ یہ حکایت اس کڑوے حقیقت کا آئینہ ہے کہ جو دل رب سے غافل ہو جائیں، اُن کے لیے واپسی کا دروازہ ہمیشہ نہیں کھلا رہتا۔

Mehrunnisa

UN:  00ssa

Genre: Melodrama, Crime, Suspense, Relationships, Personal growth, Stalking, phycological

Troupes: Past connections, Unrequited Love, slow burn, twisted plotline

Status: Complete Novel

Insta I’d: @sofiaeman._

مہرالنساء ایک سادہ کتھا ہے ، ایک عورت کی کتھا  جسے کچھ اپنا ذاتی چاہئے تھا ۔ہر عورت کی طرح ۔۔۔کچھ ایسا ذاتی جو صرف اسکا ہو ، جو اس پر احسان کرکے نا دیا گیا ہو، ناہی کسی بھیک میں ۔۔۔اب چاہے وہ چھت ہو یا  محبت ۔
اور سب کچھ بہتیرین تھا ، بلکل جیسا کہ مہر نے اپنے لیے اتنے سالوں میں تشکیل دیا تھا ، حتی کہ اسکا ٹاکرا ماضی کے ایک پرندے سے جان ہوا ۔۔۔
ایک دھچکا جس نے اسکی تشکیل شدہ پرفیکٹ زندگی میں ایک ارتعاش ڈال دیا ۔

Qabeel

UN:  00EEL

Genre: thriller, mystery, Strong Heroine

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @usaalbukhari

 کہانی زاریہ سلطان نامی لڑکی کی حالیہ زندگی کے گرد گھومتی ہے ،کہ کس طرح اسکے ماضی میں ہوئے ایک ہولناک واقعے نے اسکے حال کو اثرانداز کیا ہے ۔ اسے ماضی میں ہوئے واقعے کا پچھتاوا بھی ہے اور غم بھی ۔ یہ کہانی اسکی ثابت قدمی اور آخری وقت تک لڑتے رہنے کے متعلق ہے۔