Ghasiq
Complete Novel Mahira Zaynab Khann
Complete Novel Mahira Zaynab Khann
Complete Afsana Asawira Zia khattak
Episodic Novel (EP-04 Added) Sorath Malick
Complete Novel Shayra Sehar
Complete Novelette Iqra Aziz
Complete Novelette Arfa Ali
Episodic Novel (EP-01 Added) Syedah Naqvi
Complete Novel Beenish Majeed Malik
UN: 001DEN
Genre: A passionate tale of True love, immortal respect, Childhood Nikah, Cousin marriage, Multiple Couple Based, Cousin Based, Action, immense desire, devotion, enmity, friendship, hatred, intelligence, love , military , pain , passion, purity, sacrifice, sorrows, struggle & Fight, Childhood Friends, Caring Hero, Suspense, Strong Heroine , Childhood Love, Love Triangle
Status: Complete Novel + Long Novel
Insta I’d: @amaltaaskhan
دُرِّنایاب۔۔۔۔۔۔یعنی کہ نایاب موتی۔۔۔۔اسی نام میں ہی اس کہانی کی روح پوشیدہ ہے۔۔۔داستان ہے اپنی سرشست میں دو ایسے ہی انمول نادر انسانوں کے عشق میں کیے گۓ ایثار کی۔۔۔۔یہ داستان ہے زہریلی نفرتوں کے شہدرنگ محبتوں میں بدل جانے کی۔۔۔۔یہ داستان ہے اندھیر نگری کے باسی ایک بلوچ اور دلوں کی مسیحا ایک پٹھانی کی۔۔۔۔۔یہ داستان ہے شیرشاہ و رابیل کی۔۔۔۔
UN: 001QBLA
Genre: suspense, Murder night, thrill, romantic, friendship, one sided love, childhood nikah , age difference, revenge journey, trauma, nightmare, relationship reality, team work, funny, hope full , islamic, journalism, pilot hero , hacker heroine, business man, fashion designer villain
Status: Episodic Novel (Epi- 9 published)
Insta I’d: @fatimasial_official
ہر دل میں ایک راز ہوتا ہے۔
کچھ راز لفظوں میں کہہ دیے جاتے ہیں،
اور کچھ … دل کے ساتھ رہ جاتے ہیں۔
یسریٰ قریشی ۔ ۔ ۔ بظاہر بہت مضبوط ،
مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان دنیا سے نہیں، خود سے چھپاتا ہے۔
اور وہ بھی اپنے حصے کا درد خاموشی سے سہتی رہی۔
زیان پاشا ۔ ۔ ۔ کے پاس سب کچھ تھا۔۔۔ ایک کامیاب زندگی، خواب، اپنوں کی محبت، مگر قسمت نے اس کے دل کے لیے کچھ اور لکھ رکھا تھا۔
اور پھر دانیال ملک ۔ ۔ ۔ ایک ایسی محبت جو شاید کبھی اس کی ہو ہی نہیں سکتی تھی، مگر اس کا دل پھر بھی اسی کا رہا۔
اور سلطان بیگ ۔ ۔ ۔ جس نے درد سے بچنے کے لیے اپنے گرد ایسی دیواریں کھڑی کر لیں کہ ایک دن اسے خود بھی معلوم نہ رہا، وہ محبت کر رہا ہے یا اپنے اندھیرے کا دفاع۔
اور پھر ایک ایسا وقت آیا جب دلوں کے فیصلے، انسانوں کے فیصلوں سے بڑے ہو گئے۔
کون کس کے لیے دھڑک رہا تھا؟
کس کے دل میں کیا چھپا تھا؟
اور کیا ہر راز کا کھلنا ضروری ہوتا ہے؟
کبھی کبھی ایک قلب صرف ایک انسان کا نہیں ہوتا،
وہ کئی زندگیوں کی کہانی اپنے اندر لیے دھڑکتا ہے۔
ایک قلب صرف زندگی نہیں دیتا،
بلکہ اپنے ساتھ ایک پوری کہانی بھی دے جاتا ہے۔