Yaar-e-Ghaar (Yaar e ghaar/ yare ghar/ yaare ghaar/ yaare ghaar)




Complete Novel

Esha Afzal

Novel: Yaar-e-Ghaar by Esha Afzal

status : Complete Novel

Genre: Islamic , Motivational , Friendship and Social issues.

یارغار !۔۔۔اس نام کو سن کر کیسا محسوس ہوتا ہے؟۔۔۔۔غار کیسی ہوتی ہے تنہا،تاریک اور حبس زدہ!۔۔۔پل پل خوف میں مبتلا کر دینے والی!لیکن وہاں پر جب آپ کو آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلانے والا کوئی دوست مل جاتا ہے تو وہ تنگ و تاریک غار بھی کشادہ ہو جاتی ہے۔یہ کہانی بھی ایسے ہی لوگوں کی زندگیوں کی ہے جن کی زندگی میں غار کا سفر کئی مرتبہ آیا۔تو کبھی ایک دوست دوسرے دوست کی مدد کر کے اس مشکل سے نکال رہا ہے تو کہیں پر ایک کردار اپنے محرم کی خاطر دنیا والوں کو منہ توڑ جواب دیتا ہے۔اور ہمارے ناول کے ہیرو کے ساتھ ایک بڑا حادثہ پیش آتا ہے اور اس حادثے سے باقی سب کی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں اس کو جاننے کے لیے آپ کو پڑھنا ہو گا یارغار!

Instagram Id: @esha_afzal_writes

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *