Taraj
UN: 001RAJ
Genre: Love story, crime, thriller
Status: Ongoing Novel (EP-4 Published)
Instagram: @raconteur_glow5
کہانی ہے ان کرداروں کی جو چند خوبیوں کے ساتھ خامیوں کے بھی مالک ہیں۔ سب کی زندگیاں ایک دائرے کے گرد گھوم رہی ہیں جن میں انھیں اپنے آپ کی تلاش ہے۔ کیا کہانی کے اختتام میں وہ اپنی حقیقت کا آئینہ دیکھ پائیں گے یا کہانی کا خوبصورت آغاز تباہی کے دہانے پر آجاۓ گا۔ پاکستان کے دو بڑے شہروں اسلام آباد اور کراچی سے اسکارٹ لینڈ تک کی داستان کا کیا ہوگا انجام۔
