the cover image of the urdu novel mafr featuring a chess board, available to read for free on safar-e-adab publications

Mafr

Mafr by Areej Rao
Safar-e-Adab Special Novel
Genre: Crime Thriller
Status: Ongoing
Episodes Released: 4
Instagram Handle: @_areejrao

قصہ ہے شناسائی کا ، کہانی ہے فرار کی ، اور اختتام ہے موت پر ، لیکن موت تو اختتام نہیں ، پھر اختتام کیا ہے؟ فرار کس سے ہے؟ خود سے؟ اپنے اصل سے؟عین ممکن ہے سیاہی میں ڈوبے کردار وہ نہ ہوں جو تم سمجھتے ہو اور وہ جو بظاہر معصوم دکھتے ہیں وہ درحقیقت سیاہ ہوں ، گہری رات کی مانند سیاہ ، اندھے کنویں کی مانند سیاہ ، پھر شناسائی کیسی؟ پھر دوست کون اور دشمن کیا؟

Kanwal

UN:  001KNLW

Genre:  Mystery and suspense

Theme:  Revenge

Tropes:  Slow burn

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @aishamariam.writer

یہ کہانی ایک ایسی لڑ کی کیہے جو کمزوری سے طاقت بننے کا سفر طے کرتی ہے۔
بچپن میں باپ کی موت اور چچا کی دھوکے بازی نے اس کے اندر انتقام اور سچ کی تلاش کی آگ بھڑکا دی۔وہ اس دنیا میں انصاف لینے نکلی جس نے اس کے باپ کی محبت، اس کی جائیداد، اور اس کا سکون چھین لیا تھا۔
ایک غلط فہمی  اسےاس مقام تک لے جاتی ہے جہاں وہ محبت، نفرت، اور انتقام میں فرق بھول جاتی ہے۔’’کنول‘‘صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ اس سفر کی داستان ہے جہاں دھوکہ، غلط فہمی اور سچائی ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو کر انسان کو خود سے ملواتے ہیں۔

Gahroza-e-Noorak

UN:  001GEN

Genre:  Slow Burn Relationship, Emotional Connection (Unspoken Bond), Mystery & Hidden Truth, Jealousy to Protection, Unknown Connection, Found Family Vibe, Supernatural Influence

Theme: Supernatural Mystery + Psychological + Emotional Bond + Dark Fantasy

Status: Ongoing Novel (Ep-01 to 08 published) (First Draft)

Insta I’d: @itx.noor_jahan

یہ کہانی صرف تین لوگوں کی نہیں… بلکہ ان احساسات کی ہے۔ یہ کہانی ہے مہرو، حزامہ اور ابراہیم کی جہاں ایک انجانی دھن اور خاموش سرگوشیاں ان کی زندگی میں ایک ایسے وجود کو لے آتی ہیں جو کبھی گیا ہی نہیں تھا… بس خاموش ہو گیا تھا۔ وہ خود سامنے نہیں آتا۔
بلکہ ایک خیال بن کر آہستہ آہستہ دل اور ذہن میں جگہ بناتا ہے،
وسوسوں کی طرح پھیلتا ہے…
اور ہر سوچ پر حاوی ہو جاتا ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا ہے،
یہ راز گہرا ہوتا جاتا ہے اور تینوں ایک ایسی حقیقت کے قریب پہنچتے ہیں، جس کی واپسی…
شاید پہلے ہی شروع ہو چکی ہے۔

Charah gar

by Bushra Ilyas Self-Published Genre:Non fiction, Realistic Status: Complete Instagram Handle: @pen.bushra چارہ گر یہ داستاں ہےایک غلام اور چارہ گر کی کہ کیسے چارہ گر ایک انسان کو دوسرے انسان کے لیے منتخب کرتا ہے۔اور یہ منتخب کردہ انسان متکبر بن جاتے ہیں۔جیسے اس میں ان کا اپنا کمال ہو۔ Description What if you …

Loki Menu Kende Ne Ladaki

oki Menu Kende Ne Ladaki by Wisha Nadeem

UN:  001LMKNL

Genre:  Strangers to Lovers, Romance, Family, Desi Culture, Eid Special

Status: Complete Novel + Eid Special

Insta I’d: @wishanadeem

یہ کہانی ہے رابیل احسن کی جو اپنے غصہ کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ کہانی میں ایک ایسی لڑکی کا تعارف ہے جو اردگرد کی شادیوں کو دیکھ کر شادی سے گھبراتی ہے۔

Loki Menu Kende Ne Ladaki is a Social Romantic Eid Specail Urdu Novel written by Wisha Nadeem.

Loki Menu Kende Ne Ladaki is written by Wisha Nadeem. It identifies various themes such as Strangers to Lovers, Romance, Family, Desi Culture, Eid Special. Loki Menu Kende Ne Ladaki is one of the famous Urdu novel and is available on the website of Safar-e-Adab Publications to read online for free.

Noor e Zeest

UN:  001NEZT

Genre:  Friendship base , love story , revenge story, soft romance

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @rubah_ali_

ایک ایسی کہانی جو دو لڑکیوں کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔ اُنہوں نے اپنی زندگی میں کیا کیا برداشت کیا اور ایک انتقام نے کیسے سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ کہانی محبت کرنے والوں کی ہے۔ یہ کہانی بھروسے کی بھی ہے۔ کہانی میں اپنے ڈر سے لڑنا اور اُسے اپنے سامنے لا کھڑا کرنے کا بھی ذکر ہے۔

Qafas

UN:  001FAS

Genre:  Thriller, enemies to lovers, Marriage of Convenience, Suspense

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @enchanting.chapterss

آنیہ سرور ایک عام سی لڑکی ہے۔ جسے ہر طرف سے پیار ہی پیار ملا تھا۔ تلخیاں اس نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی۔ اس کی زندگی تب بدلی جب وہ ایک شادی میں اپنے والد کے دوست کے بیٹے سے ملی۔ اس دن کے بعد کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا۔ نہ گھر والے نہ باہر والے۔ ہر وہ رشتہ جو اس سے پیار کرتا تھا وہی اس سے نفرت کرنے لگا۔ اب وہ ان الجھنوں سے کیسے نکلے گی۔۔؟

براق مرزا ایک کامیاب معمار۔ جس کا کام ہی اس کی پہلی ترجیح ہے۔ پر جب وہ آئی تب سب بدل گیا۔ ہر ایک انسان پس منظر میں چلا گیا۔ بس وہ رہی۔۔۔ اور ایک سچ۔ ایسا سچ جس نے براق کی زندگی بدل دی۔ جس نے اسے تباہ کر دیا۔ کیا وہ دوبارہ پہلے کی طرح جی سکے گا۔۔؟ کیا یہ زندگی اسے دوسرا موقع دے گی۔۔؟

Khuda To Tham Leta Hy

by Fizzahh Amir Self-Published Genre: spiritual Awakening, second marriage / Haveli based Status: Ongoing Episode Number : 5/7 Instagram Handle: writtenbyfizzahh Description: یہ کہانی اُن مسافروں کے لیے ہے جو زندگی کی دوڑ میں اکیلے بھاگتے بھاگتے تھک چکے ہیں؛ جنہوں نے دنیا کے ہر دروازے پر دستک دی، مگر ہر جگہ سے خالی ہاتھ …

Tum Abhi Say Dartay Ho

By Ommay Romman Ahmad Self-Published Genre: Historical, Political allegory, Philosophical drama Status: Complete Instagram Handle: @binteahmadmalik06 تم ابھی سے ڈرتے ہو اندھیرے ہمیشہ باہر نہیں ہوتے، کچھ تاریکیاں تم اپنے اندر بھی پاؤ گے،بس ادراک کا وہ ایک لمحہ نصیب ہونے کی دیر ہے۔“تم ابھی سے ڈرتے ہو” ایک ایسی کہانی ہے جو خوف کے …

Cover image of urdu novel Lashon ki haveli, a big horror mansion is surrounded by fog and behind it is a shadow of man that hints it is a psychological thriller, It also contains a photo that is essential hint of novel and also tells it is a thriller, available to read free on Safar-e-Adab.

Lashon ki Haveli

Daniyah Ahmed Self-Published Genre: Psychological thriller, Crime and Romance Status: Completed Instagram Handle: @writer.daniyahahmed English Description The breath taking, snow-capped peaks of Swat and the fog laden roads of Malam Jabba promise an unforgettable adventure for three friends. However, their journey takes a harrowing turn when a mysterious accident strands them at the gates of …